اقوام متحدہ

بھارت کی ہٹ دھرمی اور جھوٹ بے نقاب، آپریشن سندور غیر قانونی تھا،اقوام متحدہ

نیویارک(نمائندہ خصوصی)اقوامِ متحدہ کے خصوصی ماہرین نے پاک بھارت کشیدگی اور مئی 2025 میں ہونے والی فوجی کارروائیوں پر ایک تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں بھارت کے یکطرفہ اقدامات پر سنگین قانونی اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔ غیرملکی مزید پڑھیں

بھارتی دعوے غلط، جنگ بندی کی درخواست نہیں کی تھی،دفتر خارجہ پاکستان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) دفتر خارجہ نے بھارتی میڈیا کے اس دعوے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے کہ پاکستان نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران جنگ بندی کی درخواست کی تھی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،پاک بھارت کشیدگی کے بعدخطے میں موجودہ صورتحال تبادلہ خیال کیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میںپاک بھارت کشیدگی کے بعدخطے میں موجودہ صورتحال تبادلہ خیال کیاگیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی مزید پڑھیں

جے شنکر

پہلگام اور پاک بھارت کشیدگی پرغیر ملکی صحافی کے سوالات، بھارتی وزیر خارجہ آئیں بائیں شائیں کرنے لگے

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاک بھارت کشیدگی میں امریکی کردار اور پہلگام واقعے سے متعلق غیر ملکی صحافی کے سوالوں پر آئیں بائیں شائیں کرنے لگے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق دوران انٹرویو غیر ملکی صحافی مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم (کل) چار ملکی دورے پر روانہ ہوں گے، دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر بات چیت ہوگی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف(کل)25 سے 30 مئی تک ایران، ترکیہ، آذربائیجان اور تاجکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس اہم دورے کے دوران وزیراعظم ان ممالک کی قیادت سے دو طرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون، مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی اور معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملک کی داخلہ اور خارجی سکیورٹی پر بھی بات مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

پاکستان دشمنی میں اہم کردار آر ایس ایس کا ہے، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بھارت کی عوام پاکستان کی دشمن نہیں، پاکستان دشمنی میں اہم کردار آر ایس ایس کا ہے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ ہمارے مزید پڑھیں

اسحق ڈار

وزیر خارجہ کل دورہ چین پر روانہ ہوں گے، افغان ہم منصب سے بھی ملاقات متوقع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ذرائع کا کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل اپنے وفد کے ہمراہ دورہ چین پر بیجنگ روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بیجنگ میں چین کے وزیراعظم لی مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی سے جنوبی ایشیا میں بڑی تباہی ہوسکتی تھی، ممتاز زہرا بلوچ

پیرس (نمائندہ خصوصی) فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا ایک بڑی تباہی سے بچ گیا، پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت کے نتیجے میں بڑی تباہی ہوسکتی تھی۔ ممتاز زہرا بلوچ نے پاک مزید پڑھیں

ڈریو بِنسکی

پاکستانی بے خوف، مہمان نواز اور پرامن ہیں، امریکی یوٹیوبر

نیویارک (نمائندہ خصوصی)پاک بھارت کشیدگی میں شدت کے دوران، معروف امریکی وی لاگر ڈریو بِنسکی کو پاکستانی عوام کے بے خوف اور مہمان نواز رویے نے حیران کردیا۔وی لاگر ڈریو نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ وہ پاکستان میں ہے، مزید پڑھیں