عطاتارڑ

190 ملین پائونڈ میگا کرپشن کیس میں ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں، شہزاد اکبر نے یہ پیسہ آفیشل دستاویزات میں شو کروایا، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اپنی کرپشن کا جواب دیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی خصوصی گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 190 ملین پائونڈ میگا کرپشن کیس میں ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں، این سی اے نے یہ رقم ضبط کر کے حکومت پاکستان مزید پڑھیں

پی آر اے

پی آر اے کی جانب سے سنگل سیلز ٹیکس ریٹرن کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا

لاہور( نمائندہ خصوصی) پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے سنگل سیلز ٹیکس ریٹرن کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا ۔ترجمان کے مطابق سنگل سیلز ٹیکس کے ذریعے گوشوارے جمع کروانے کی سہولت مزید دو سیکٹرز کو دے دی گئی مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی کا قذافی اسٹیڈیم کا رات گئے دورہ، اپ گریڈیشن تیزکرنے کا حکم

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کرکے اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر کام کا جائزہ لیا اور بیسمنٹ کی کھدائی کے کام کو تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ایئرایمبولینس پراجیکٹ پر اظہار اطمینان

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایئرایمبولینس پراجیکٹ پر اظہار اطمینان کر دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر نے ملاقات کی جس میں ایئر ایمبولینس پراجیکٹ اور موٹروے ریسکیو 1122 سروسز مزید پڑھیں

ورلڈ بینک

عالمی بینک پاکستان کو توانائی منصوبے کیلئے ایک ارب ڈالرز قرض دے گا

اسلام آباد(گلف آن لائن)عالمی بینک پاکستان کو توانائی منصوبے کے لیے 1 ارب ڈالرز قرض دے گا۔ دستاویز کے مطابق عالمی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے جون میں قرض کی منظوری متوقع ہے، فنڈ 2160 میگاواٹ کے مزید پڑھیں

شبیر جان

آج ہر چیز کمرشل ہو چکی ہے لیکن اس کے ساتھ مسائل کو بھی اجاگر کرنا ہوگا ‘ شبیر جان

لاہور(گلف آن لائن)سینئر اداکار شبیر جان نے کہا ہے کہ آج ہر چیز کمرشل ہو چکی ہے لیکن ہمیں اس کے ساتھ اپنے اردگرد کے مسائل کو بھی اجاگر کرنا ہوگا ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

مریم نواز

ہیلتھ کارڈ ن لیگ کا پراجیکٹ ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہیلتھ کارڈ پاکستان مسلم لیگ ن کا پراجیکٹ ہے، پائیدار مکینزم کے ساتھ ری لانچنگ کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ہیلتھ انشورنش کی ری مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیراعلی پنجاب نے لاہور میں ارفع کریم ٹاور 2 ،فری وائی پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری دیدی

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور میں ارفع کریم ٹاور 2کی منظوری دے دی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سی ای او سی بی ڈی عمران امین نے آئی ٹی سٹی مزید پڑھیں

فیروز خان

فیروز خان جلد بھارتی اداکارہ کیساتھ ٹیلی فلم میں جلوہ گر ہونیوالے ہیں

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار فیروز خان بہت جلد بھارتی اداکارہ گتھیکا تیواری کے ساتھ ٹیلی فلم میں جلوہ گر ہونے والے ہیں۔ فیروز خان نے انسٹاگرام پر نئے پراجیکٹ کی شوٹنگ کی جھلک اپنے مداحوں کےساتھ مزید پڑھیں