پروڈیوسر

کرن جوہر کی فلم”کبھی خوشی کبھی غم 2” کی ریلیز کی تیاری

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بھارتی فلم ساز اور پروڈیوسر کرن جوہر اپنے بڑے اسکرین پروجیکٹ کبھی خوشی کبھی غم 2 کی ریلیز کی تیاری کر رہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دعوی کیا جارہا ہے کہ کرن جوہر نے اس متوقع فلم مزید پڑھیں

فردوس جمال

فردوس جمال کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان شوبز کے سینئر لیجنڈری اداکار فردوس جمال کو ”دلدار پرویز بھٹی لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ”سے نواز دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدارتی ایوارڈ یافتہ سینئر اداکار فردوس جمال کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازنے کیلئے فن، مزید پڑھیں

کلکی کیکلا

پروڈیوسر کی بات سے اتنا پریشان ہوئی کہ اس کے پیٹ میں کانٹا گھونپنے کا دل چاہا، کلکی کیکلا

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ اداکارہ کلکی کیکلا نے کہا ہے کہ ایک مرتبہ وہ پروڈیوسر سے اتنا پریشان ہوئیں کہ دل چاہا کہ کانٹا انکے پیٹ میں مار دیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اس وقت کا ذکر کیا جب ایک مزید پڑھیں

انوبھو سنہا

انوبھو سنہا کا انکشاف،اجے دیوگن نے 18 سال سے مجھ سے بات نہیں کی

ممبئی (نمائندہ خصوصی)معروف فلمساز انوبھو سنہا نے ایک حالیہ انٹرویو میں حیران کن انکشاف کیا کہ وہ 2007میں ریلیز ہونے والی فلم ”کیش”کے بعد سے اجے دیوگن سے 18 سال سے بات چیت نہیں کر سکے۔ انوبھو سنہا کا کہنا مزید پڑھیں

فاطمہ ثنا شیخ

”دنگل”کی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کاچ پر بول پڑیں

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی وڈ کی کامیاب فلم دنگل کی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے ساتھ انڈین فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کاچ کے حوالے سے اپنا تجربہ بیان کیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ فاطمہ ثنا نے اپنے کریئر کے مزید پڑھیں

دی ڈپلومیٹ

جان ابراہم کی فلم ”دی ڈپلومیٹ”کا پوسٹر جاری، 7مارچ کو ریلیز ہوگی

ممبئی (نمائندہ‌خصوصی)اداکار و پروڈیوسر جان ابراہم نے اپنی آنے والی فلم ‘دی ڈپلومیٹ’ کا پوسٹر جاری کردیا، فلم 7مارچ 2025ء کو ریلیز ہوگی۔ جان ابراہم نے سوشل میڈیا پر اس فلم کا پہلا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھامجھے یہ کہانی مزید پڑھیں

فلم

کرن جوہر اور کارتک آریان کے درمیان صلح، ایک ساتھ فلم کرنے کا اعلان

ممبئی (نمائندہ خصوصی)مشہور بھارتی فلمساز، پروڈیوسر اور ٹی وی میزبان کرن جوہر اور بالی ووڈ کے سپر اسٹار کارتک آریان کے درمیان اختلافات ختم ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرن نے تصدیق کی ہے کہ وہ کارتک کے مزید پڑھیں

سکندر کا ٹیزر

سکندر کا ٹیزر سلمان خان کی سالگرہ پر ریلیز کرنے کا اعلان

ممبئی(نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کے مداحوں کو اس مرتبہ اداکار کی سالگرہ پر انکی فلم سکندر کا ٹیزر بطور سرپرائز ملے گا۔ ریلیز کے مراحل میں موجود سلمان خان کی فلم سکندر کی ایک جھلک دیکھنے کے مزید پڑھیں

سلمان خان

سلمان خان 27 دسمبر کو اپنی 59 ویں سالگرہ منائیں گے

ممبئی (نمائندہ خصوصی) دنیا بھر میں موجود بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کے مداحوں کو اس مرتبہ اداکار کی سالگرہ پر انکی فلم سکندر کا ٹیزر بطور سرپرائز ملے گا۔ریلیز کے مراحل میں موجود سلمان خان کی فلم سکندر مزید پڑھیں