سردار ایاز صادق

پنجابی زبان کے فروغ کیلئے سکولوں، کالجوں میں تعلیم دی جائے: ایاز صادق

لاہور (نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ انہیں پنجابی زبان سے جتنی محبت ہے، اتنی ہی یہاں بیٹھے تمام لوگوں سے بھی ہے، مہمانوں کی پنجاب کی جانب سے مہمان نوازی میں کوئی کمی نہیں مزید پڑھیں