اسٹیٹ بینک آف پاکستان

حکومت نے 259 ارب مالیت کے ٹی بلز نیلامی میں فروخت کردیئے،اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمارجاری کر دیئے

کراچی(نمائندہ خصوصی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ٹی بلز کی نیلامی کے حوالے سے اعداد و شمارجاری کر دیئے۔ رپورٹ کے مطابق حکومت نے 259 ارب مالیت کے ٹی بلز نیلامی میں فروخت کئے۔ حکومت نے 144.9 ارب روپے مالیت کے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 780 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔شیئر بازار کا 100 انڈیکس 780 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 12 ہزار 158 پر آ گیا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کا روباری ہفتہ کے آغاز پر تیزی کا رحجان، 100انڈیکس 1055.03 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 111377.96 پوائنٹس پر بند

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیرکوکاروباری ہفتہ کے آغازپرتیزی کا رحجان رہا اورکے ایس ای 100انڈیکس 1055.03 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 111377.96 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طورپر429کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا،198کمپنیوں کے حصص کی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج،ہفتہ وار بلند ترین سطح 114620 رہی

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے رواں اختتام کو پہنچنے والے کاروباری ہفتے کی اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔بازارِ حصص کا 100 انڈیکس ہفتے میں 3 ہزار 932 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 10 ہزار 322 پر بند ہوا مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ ، 12 ہزار کی حد بحال ، ڈالر بھی سستا

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہونے کے بعد ایک لاکھ ، 12 ہزار کی حد بحال ہو گئی ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

مسلسل مندی کے بعد تیزی کا رجحان ، اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ ، 12 ہزار کی حد بحال

کراچی (نمائندہ خصوصی)مسلسل تین دن کی مندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 12 ہزار کی حد عبور کر لی ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ ، 15 ہزار کی حد بحال ، ڈالر سستا ہو گیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کے اعلان سے پہلے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک مرتبہ پھر ایک لاکھ ، 15 ہزار کی حد عبور کر لی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے مزید پڑھیں

ادارہ برائےشماریات

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی حد پر دوبارہ بحال ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں مزید پڑھیں

چائنا

چائنا ریٹیل سیکٹر سینٹیمنٹ انڈیکس میں نمایاں بہتری

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)چائنا جنرل چیمبر آف کامرس کے مطابق ، جنوری میں چین کے ریٹیل سیکٹر سینٹیمنٹ انڈیکس میں نمایاں بہتری آئی ، اور صارفی مارکیٹ میں ریٹیل کاروباری اداروں کے اعتماد میں مسلسل اضافہ ہوا ہے ۔ پیر کے روز مزید پڑھیں

چائنا

چین، نامزد سائز سے اوپر لائٹ انڈسٹری کے اداروں کو ایک ٹریلین یوآن سے زیادہ منافع

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)چائنا لائٹ انڈسٹری فیڈریشن کے مطابق 2024 کے پہلے 11 ماہ میں ، چین کی لائٹ انڈسٹری کی پیداوار میں مسلسل اضافہ ہوا اور نامزد سائز سے اوپر لائٹ انڈسٹری کے اداروں نے ایک ٹریلین یوآن سے زیادہ منافع مزید پڑھیں