پٹرولیم مصنوعات

ہائی آکٹین پر لیوی میں 200 روپے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والی ہائی آکٹین کی فی لیٹر قیمت میں 200 روپے لیوی کا اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزیراعظم آفس مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیرِ اعظم کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے،انٹیلی جنس بیورو تمام اقدامات پر عملدرآمد کی نگرانی رپورٹ پیش کرے گی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی صورتحال کے پیش نظر ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ پر جائزہ اجلاس میں بتایاگیاہے کہ بچت کے اقدامات سے موجودہ صورتحال میں عوام مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے خلاف درخواست پر وفاق سے جواب طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس عابد عزیز شیخ نے درخواست پر سماعت کی۔ وفاقی حکومت کے مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف کا پٹرولیم مصنوعات میں یکمشت 55روپے فی لیٹر اضافے پر شدید تشویش کا اظہار

گوجر خان(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکمشت 55روپے فی لیٹر اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ قرار دیا ہے۔جاری بیان میں انہوں مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پٹرولیم بحران: گڈز کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز نے بھی عوام پر کرایہ بم گرا دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوتے ہی گڈز ٹرانسپورٹرز کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز نے بھی عوام پر کرایوں کا بم گرا دیا۔ پبلک ٹرانسپورٹرز نے تین سو روپے سے 600 سو روپے تک کرایوں میں اضافہ مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 8 روپے لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 266 روپے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست دائر

لاہور(نمائندہ خصوصی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ قیمتوں میں حالیہ اضافہ مہنگائی کے نئے طوفان کا باعث بنے گا، پاکستان مزید پڑھیں