عظمی بخاری

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بھی فراڈ اور صوبے کا نعرہ بھی فراڈ ہے’عظمی بخاری

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بھی فراڈ اور صوبے کا نعرہ بھی فراڈ ہے،جنوبی پنجاب صوبہ بھی ایک کروڑ نوکریوں اور پچاس لاکھوں کی طرح لالی پاپ نکلا مزید پڑھیں