شہباز شریف

200یونٹ استعمال کرنے والوں کے لئے قطعاًکوئی اضافہ نہیں کیا گیا’ وزیراعظم شہباز شریف

لاہور( گلف آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ آئی ایم ایف سے معاہدے کی بنیادی شرط تھی اس لئے ہمیں مجبوری میں یہ اقدام اٹھانا پڑا ہے ،اس کے باوجود میں مزید پڑھیں