ولادیمیر پیوٹن

روس کایوکرین میں 5ہزار مربع کلومیٹر علاقہ پرقبضے کادعویٰ

ماسکو (نمائندہ خصوصی )روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا کہ روس نے اس سال یوکرین میں 5 ہزار مربع کلومیٹر علاقہ قبضے میں لیا ہے۔ پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس کو میدانِ جنگ پر مکمل اسٹریٹیجک برتری حاصل مزید پڑھیں

ولادیمیر پیوٹن

روسی صدر نے نیٹو پر روس کے حملوں کی تیاری کو بکواس قرار دیدیا

ماسکو(نمائندہ خصوصی)روسی صدر پیوٹن نے نیٹو پر روس کے حملوں کی تیاری کو بکواس قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوچی میں خارجہ پالیسی فورم سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ یورپی مزید پڑھیں

پیوٹن

شمالی کوریا کی فوج نے کرسک علاقے کو آزاد کروانے میں مدد کی، روسی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین میں روسی صدر پیوٹن اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی ملاقات ہوئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس موقع پر روسی صدر نے کہا کہ روس اور شمالی کوریا کے دوستانہ تعلقات ہیں، شمالی کوریا مزید پڑھیں

ولادیمیر پوٹن

روس کے ایران سے رابطے جاری، صدر پیوٹن کی ثالثی کی پیشکش

ماسکو (نمائندہ خصوصی)روس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مشرق وسطی کی صورتحال ہمارے لیے ممکنہ طور پر خطرناک ہے. اس پر تشویش ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدارتی محل کریملن کا کہنا تھا کہ صدر پیوٹن ثالثی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کا 500 ارب ڈالر کے اسٹار گیٹ اے آئی پروجیکٹ کا اعلان

واشنگٹن ( نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 500 ارب ڈالر کے اسٹار گیٹ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پروجیکٹ کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چین روس تعلقات میں مسلسل نئی توانائی پیدا ہوئی ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین اور روس نے سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کو شاندار طریقے سے منایا اور چین روس تعلقات جو مستقل اچھی ہمسائیگی اور دوستی، جامع تزویراتی مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات

امریکی صدارتی انتخابات، روس نے کاملا ہیرس کی حمایت کردی

واشنگٹن /ماسکو(نمائندہ خصوصی)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدارتی انتخابات پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے جیت کے لیے ہر وقت ہنستی مسکراتی کاملا ہیرس کی حمایت کردی، امریکا نے روسی صدر کو صدارتی انتخابات پر تبصرہ کرنے سے باز رہنے مزید پڑھیں

الیکسی ناولنی

روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کے قتل کا حکم پیوٹن نے نہیں دیا تھا

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکی میڈیا نے کہاہے کہ روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کے قتل کا حکم روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے نہیں دیا تھا۔ امریکی میڈیا نے بتایا کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق ناولنی کے مزید پڑھیں