خواجہ آصف

پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دہشت گردوں کے ساتھ ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا سب سے بڑا جرم دہشت گردی کے خلاف جنگ سے لاتعلقی ہے بلکہ بھتے کی صورت میں مالی وسائل مہیا کرنا ہے، پی ٹی مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے،رانا ثنااللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ شہر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

27 ستمبر احتجاج کیس، ایڈووکیٹ جنرل کے پی کی دو دن کا وقت دینے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل کے پی کی دلائل کے لیے دو دن کی مہلت کی استدعا مسترد کر دی، کل پھر آئی جیز، سیکرٹریز سمیت تمام مزید پڑھیں

طلال چوہدری

مال روڈ واقعہ اس بات کا اشارہ ہے کہ 27 ستمبر کو بھی ایسا ہی ہوسکتا ہے، طلال چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ مال روڈ پر پیش آنے والا واقعہ اس بات کا اشارہ ہے کہ 27 ستمبر کو بھی ایسا ہی ہوسکتا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پی ٹی آئی نے سیاسی رواداری کے کلچر کو برباد کر دیا، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایوان کا تقدس یقینی بنانا ہر رکن کی ذمہ داری ہے، پی ٹی آئی نے سیاسی رواداری کے کلچر کو برباد کر دیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

حکومت کیساتھ مذاکرات کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہو رہی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نےکہا ہےکہ حکومت کیساتھ کسی بھی فورم پر مذاکرات کے حوالے سے فی الحال کوئی بات نہیں ہو رہی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہرکی پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی کی 14 سالہ کارکردگی مایوس کن قرار دیدی

پشاور (نمائندہ خصوصی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کی 14 سالہ کارکردگی کو مایوس کن قرار دیدیا۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پیپلزپارٹی کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عظمی بخاری

باہر بیٹھے بعض لوگ خود کو پاکستان سے مقدم سمجھتے ہیں،عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ باہر بیٹھ کرہمیں نہ بتائیں کہ پاکستان کیلئے کیا ضروری ہے، بعض لوگ خود کو پاکستان سے مقدم سمجھتے ہیں۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

پی ٹی آئی نے اتوار کی ہڑتال کی کال دے کر ہوشیاری دکھائی، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اتوار کی ہڑتال کی کال دے کر ہوشیاری دکھائی۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے سیاسی حریفوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا، کہتے ہیں اتوار مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

18 ویں ترمیم اتفاق رائے سے ہوئی، بہتری کا راستہ کھلا، ہمارا مؤقف سنیں، رانا ثناء

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ اٹھارویں ترمیم اتفاق رائے سےہوئی ہے لیکن اس میں دوبارہ اتفاق رائے سے بہتری ہوسکتی ہے اور بہتری کا راستہ پورے آئین میں کھلا ہے۔ مزید پڑھیں