لاہور ( نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز میں پہلی بین الاقوامی پیڈریاٹرک بون میرو اینڈ سٹیم سیلز ٹرانسپلانٹ کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ وائس چانسلر پروفیسر مسعود صادق، پروفیسر ساجد مزید پڑھیں

