آصف علی زرداری

صدر مملکت آصف زرداری نے گورنر پنجاب کو بلاول ہاؤس لاہور بلالیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کو ملاقات کے لیے بلاول ہاؤس لاہور بلالیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب اور دیگر پارٹی رہنما صدر آصف زرداری سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بینظیر بھٹوکا قتل ملک اور وفاق کیخلاف سازش تھی ، بلاول

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک میں کئی بڑے واقعات ہوئے ہیں، جو قومی سانحات ہیں، 18 اکتوبر کو کارساز کا واقعہ ملک کی تاریخ میں سب سے بڑا دہشت گردی کا واقعہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

ماحولیاتی تبدیلی، معاشی عدم مساوات دنیا بھر میں غربت بڑھا رہے ، بلاول

کراچی (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی، تنازعات اور معاشی عدم مساوات دنیا بھر میں غربت بڑھا رہے ہیں۔ غربت کے خاتمے کے عالمی دن پر سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

قوم کا مستقبل بیٹیوں کی کامیابیوں میں جھلکتا ہے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قوم کا مستقبل بیٹیوں کی کامیابیوں میں جھلکتا ہے۔ بچیوں کے عالمی دن کے موقع پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کا نوڈیرو میں راہوجا گاؤں کا دورہ، سیلاب متاثرین کو گھروں کے مالکانہ حقوق دیئے

نوڈیرو (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے نوڈیرو میں راہوجا گاؤں کا دورہ کیا۔ سیلاب متاثرہ خاندانوں کو مالکانہ حقوق دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، بلاول بھٹو نے سیلاب متاثرہ خاندانوں میں مالکانہ حقوق کی اسناد مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

بلاول بھٹو زرداری عالمی سطح پر پاکستان کی باوقار آواز بن چکے ہیں، شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری عالمی سطح پر پاکستان کی باوقار آواز بن چکے ہیں۔چیئرمین پیپلز پارٹی کے انٹرویو کے حوالے سے اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ چیئرمین مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا بارشوں کے باعث جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

کراچی (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے واقعات میں جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بلوچستان، خیبر پختونخوا، اسلام مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کاجاوید ناگوری سے تعزیت کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جنوبی کے صدر و جنرل سیکریٹری کراچی ڈویڑن جاوید ناگوری سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جاوید ناگوری مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زردار ی

بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گھوٹکی کے سابق صدر سید لطیف شاہ کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گھوٹکی کے سابق صدر سید لطیف شاہ کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری

متنازع منصوبے شروع کرنے کے بجائے اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ متنازع منصوبے شروع کرنے کے بجائے اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے ، اپنی رائے کو زبردستی نافذ کرنے سے منفی اثرمرتب ہوں گے، دریائے سندھ مزید پڑھیں