چینی وزیر خا رجہ

چین ہنگری کے ساتھ اعلیٰ سطحی تبادلے کو فروغ دینا چاہتا ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ( گلف آن لائن)چین کے وزیر خارجہ چھن گانگ نے بیجنگ میں ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر سیالٹو سے ملاقات کی ہے۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اس موقع پر چھن گانگ نے کہا کہ چین ہنگری مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین نا روے کی ون چا ئنہ پا لیسی سے پاسداری کو سرا ہتا ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ ( گلف آن لائن) ناروے کے وزیر اعظم جونس گاہر اسٹری نے اوسلو میں چین کے اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ چھین گانگ سے ملاقات کی۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اس موقع پر چھین گانگ مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین اور جرمنی دونوں عالمی اثر و رسوخ کے حامل بڑے ممالک ہیں، چینی وزیر خا رجہ

برلن (نمائندہ خصوصی)چین کےریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھن گانگ نے جرمن وزیر خارجہ بیئربوک سے بات چیت کی۔ چھن گانگ نے کہا کہ چین اور جرمنی دونوں عالمی اثر و رسوخ کے حامل بڑے ممالک ہیں اور انہیں بات مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین اور پاکستان دوستی نے بین الاقوامی حالات کے اتار چڑھاؤ کی آزمائش گزاری ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (گلف آن لائن) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھن گانگ نے بیجنگ میں پاکستانی سیکرٹری خارجہ اسد مجید خان سے ملاقات کی۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چھن گانگ نے کہا کہ چین مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین نے گلوبل سیکیورٹی انیشی ایٹو کو آگے بڑھایا ہے، چینی وزیر خا رجہ

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)چینی وزیر خارجہ چھن کانگ نے نئی دہلی میں جی 20 وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کی۔جمعہ کے روز میڈ یا رپورٹ کے مطا بق چھن کانگ نے کہا کہ موجودہ کشیدہ بین الاقوامی صورتحال اور ابھرتے مزید پڑھیں

امید ہے تائیوان جیسے اہم معاملات پر جاپان اپنے قول و فعل میں محتاط رہے گا، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (گلف آن لائن) چین کے وزیر خارجہ چھن گانگ نے جاپان کے ہم منصب ہیاشی یوشیماسا سے بذریعہ ٹیلی فون گفتگو کی۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چھن گانگ نے کہا کہ چین اور جاپان ہمسایہ مزید پڑھیں

افریقی یونین کمیشن

چین کا نام نہاد” قرض کا جال” ، چین اور افریقہ پر مسلط کردہ منفی بیانیہ ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خارجہ چھن گانگ اور افریقی یونین کمیشن کے چیئرمین فاکی نے مشترکہ طور پر منعقدہ ایک پر یس کا نفر نس میں اس غیر معقول الزام کی تردید کی ہے کہ چین افریقہ کے مزید پڑھیں

ہارن آف افریقہ کا اسٹریٹجک مقام اہم ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خارجہ چھن کانگ نے ایتھوپیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ڈیمیکر سے ملاقات کے بعد منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں ایتھوپیا میں “ہارن آف افریقہ میں امن اور ترقی کےتصور” کی پیشرفت مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین – امریکہ تعلقات کی بہتری کو فروغ دیا جائے گا ، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے نئے وزیرخارجہ چھن گانگ نے امریکی وزیرخارجہ اینٹونی بلنکن سے ٹیلی فونک بات چیت کی۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چھن گانگ نے اپنی الوداعی بات چیت میں امریکہ میں متعین چینی سفیر مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین نےعالمی چیلنجز سے نمٹنے میں مثبت کردار ادا کیا ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کےسیاسی بیورو کے رکن،ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے سال 2022 کے لیے بین الاقوامی صورتحال اور چین کی سفارتکاری کے موضوع پر سیمینار کی افتتاحی تقریب میں شرکت مزید پڑھیں