فیصل کریم کنڈی

صوبے میں سیاحت اور کھیلوں کی ترقی کے لئے بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا

پشاور (نمائندہ خصو صی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں سیاحت اور کھیلوں کی ترقی کے لئے بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں، شندور میلہ کے موقع پر پورے ملک سے شائقین پروازیں شروع ہونے کے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ خودکش دھماکہ میں ہلاکتیں 6 ہو گئیں، گورنر نے رپورٹ طلب کر لی

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی) ڈیرہ اسماعیل خان میں سربراہ امن کمیٹی کے گھر شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 6 ہو گئی، گورنر فیصل کریم کنڈی نے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، ایاز صادق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور کسی صورت دہشتگردوں یا ان کے سہولت کاروں کو معاف نہیں کیا جائے مزید پڑھیں

دھماکے

ڈی آئی خان: پولیس موبائل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ خصوصی) ڈی آئی خان میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پنیالہ میں پولیس موبائل کے قریب بم دھماکا ہوا ہے جس مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پرخراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پرخراج تحسین کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج اور قوم کا عزم دہشت گردی کے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

جرمنی کی جانب سے پاکستان میں سماجی ترقی اور جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے اقدامات لائق ستائش ہیں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جرمنی کی جانب سے پاکستان میں سماجی ترقی اور جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے اقدامات لائق ستائش ہیں، خیبرپختونخوا گندھارا تہذیب کا مرکز ہے ،خطہ میں امن سے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

پارلیمان، جمہوریت کی بات کرنے کے باعث زیر عتاب ہیں، مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی )جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہم اس لیے زیر عتاب ہیں کہ پارلیمان اور جمہوریت کی بات کرتے ہیں۔خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کا ڈی آئی خان میں کسٹم اہلکاروں کی شہادت پر اظہار مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ یارک کی حدود میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے بعد شہادت کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدا کی عظیم قربانیاں رائیگاں مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

امن کےلیے پاک فوج کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،عبدالعلیم خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)عبدالعلیم خان نے کہاہے کہ امن کےلیے پاک فوج کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر (ایکس)پر اپنے پیغام میں عبدالعلیم خان نے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں مزید پڑھیں