جمشید اقبال چیمہ

لانگ مارچ جب منزل پر پہنچے گا اصل تعداد اور حکمرانوں کی حالت تب دیکھنے والی ہو گی ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستا ن تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما،فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنان اور عوام رانا ثنا اللہ کی گیدڑ بھبھکیوں سے ہرگز مرعوب نہیں ہوں مزید پڑھیں

وزیر داخلہ پنجاب

وزیر داخلہ نے محکمہ پراسیکیوشن ،پولیس سے پی ٹی آئی رہنمائوں ، کارکنان کیخلاف درج مقدمات کی انکوائری رپورٹ طلب کر لی

لاہور(گلف آن لائن)وزیر داخلہ کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے محکمہ پراسیکیوشن اور پولیس سے 25مئی کو تحریک انصاف کے رہنمائوں اور کارکنان کے خلاف درج مقدمات کے حوالے سے مکمل انکوائری رپورٹ طلب کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب مزید پڑھیں

شاہ محمودقریشی

کارکنان گھبرائیں نہیں لانگ مارچ ضرور کرینگے ،شاہ محمودقریشی

پشاور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کارکنان گھبرائیں نہیں لانگ مارچ ضرور کرینگے ،ایسے حالات میں کارکنان کی گرفتاریاں مناسب نہیں، فوج کا ایک آئینی کردار ہے اگر وہ آئینی کردار مزید پڑھیں

زلفی بخاری

تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کی کارکنان سے فوری سیالکوٹ پہنچنے کی اپیل

اسلام آباد(گلف آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے کارکنان سے فوری سیالکوٹ پہنچنے کی اپیل کردی۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے کارکنان سے فوری سیالکوٹ پہنچنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کارکنان جہاں مزید پڑھیں

عدم اعتماد پر ووٹنگ

عدم اعتماد پر ووٹنگ والے دن پی ٹی آئی رہنمائوں ، کارکنان کی بڑی تعداد کے اسلام آباد پہنچنے کا امکان

لاہور( گلف آن لائن)باضابطہ کال نہ دئیے جانے کے باوجودتحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ والے دن تحریک انصاف کے رہنمائوں اور کارکنان کی ایک بڑی تعداد کے اسلام آباد پہنچنے کا قوی امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف مزید پڑھیں

وزیراعظم

ہماری حکومت نے اسلاموفوبیا کے تدارک کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائی، وزیراعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر اعظم عمرا ن خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے اسلاموفوبیا کے تدارک کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائی، پی ٹی آئی نے ہمیشہ عوامی امنگوں کی نمائندگی کی ہے جس کی وجہ مزید پڑھیں

محمد جاوید

گوجرانوالہ انتظامیہ کی جانب سے جماعت اسلامی کے کارکنان پر ایف آئی آر کا اندراج قابل مذمت ہے’محمد جاوید

لاہور (گلف آن لائن )امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے گوجرانوالہ انتظامیہ کی جانب سے جماعت اسلامی کی قیادت اور کارکنان پر ایف آئی آر کا اندراج کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

سیاست کرنی ہے تو اپوزیشن کو کرپشن کا پیسہ واپس کر کے آئندہ کیلئے توبہ تائب ہونا پڑیگا’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(گلف آن لائن)تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی گیدڑ بھبھکیوں سے پہلے خوفزدہ ہوئے ہیں اور نہ آئندہ ہوں گے بلکہ ان کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا ، پارٹی مزید پڑھیں