آئی ایس پی آر

فورسز کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کامیاب آپریشن، 4دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 19 اور 20 جولائی کی درمیانی شب دہشت گردوں کی نقل مزید پڑھیں

صدرآصف علی زرداری

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنی سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے،صدرآصف علی زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے رزمک ، شمالی وزستان میں سیکورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔ ایوان صدر کے مزید پڑھیں

محسن نقوی

قوم دہشتگردی کے خلاف سیکورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قوم دہشت گردی کے خلاف سیکورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے ہوشاب میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو مزید پڑھیں

شہبازشریف

پاکستان کے محافظوں کا امن کے قیام کیلئے غیر متزلزل عزم لائق تحسین ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے محافظوں کا ملک میں امن کے قیام کیلئے غیر متزلزل عزم لائق تحسین ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے تیراہ، ضلع خیبر اور لکی مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی کا ژوب میں دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بلوچستان کے علاقہ ضلع ژوب میں دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے آپریشن کے دوران دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے مزید پڑھیں

سیف علی خان

شوٹنگ کے دوران زخمی سیف علی خان کی کہنی کا کامیاب آپریشن

ممبئی (گلف آن لائن)بھارتی اداکار سیف علی خان کا ممبئی کے اسپتال میں کہنی کا کامیاب آپریشن ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سیف علی خان اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے تھے جس کی وجہ مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی

بنوں میں کامیاب آپریشن، صدر مملکت کی سکیورٹی فورسز کو مبارکباد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سکیورٹی فورسز کو مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بنوں آپریشن پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم

وزیراعظم محمدشہبازشریف کی ضلع کیچ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پرسکیورٹی فورسز کی تعریف

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم محمدشہبازشریف نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پرسکیورٹی فورسز کی تعریف کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے آپریشن میں لکی مروت مزید پڑھیں