شہباز شریف

پٹرول کی قیمت میں 12 روپے لٹر اضافہ ظالم ،جھوٹی اور کرپٹ حکومت کا ظالمانہ اقدام ہے’ شہباز شریف

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 12 روپے سے زائد اضافہ ظالم ،جھوٹی اور کرپٹ حکومت کا ظالمانہ اقدام ہے ،حکومت کے خاتمے تک مہنگائی کا ظلم مزید پڑھیں