شاہین آفریدی

جیت پر اللّٰہ کا شکر ہے، جیت کا کریڈٹ مینجمنٹ کو دوں گا، شاہین شاہ آفریدی

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی فاتح ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ جیت پر اللّٰہ کا شکر ہے، جیت کا کریڈٹ مینجمنٹ کو دوں گا۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں