مریم اور نگزیب

مقبوضہ کشمیر میں ہر دس کشمیریوں پر ایک بھارتی فوجی مسلط ہے، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہر دس کشمیریوں پر ایک بھارتی فوجی مسلط ہے، پاکستان سات دہائیوں پر مشتمل کشمیری عوام کے آزادی کے سفر میں سیسہ پلائی دیوار مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی

عالمی برادری یوکرائن کی طرح کشمیریوں کے حق میں بھی آواز بلند کرے’چودھری پرویز الٰہی

لاہور ( گلف آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کا یوم سیاہ انسانی تاریخ کے ایک تاریک باب ہے، کشمیری عوام انتظار کررہے ہیں کہ عالمی برادری مسئلہ یوکرائن کی طرح مزید پڑھیں

پاکستان

مقبوضہ کشمیر،بھارتی افواج کے ہاتھوں کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل پر پاکستان کا اظہار مذمت

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان نے بھارتی قابض افواج کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں ماورائے عدالت قتل کی جاری مہم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ عالمی برادری بھارت کو معصوم کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مزید پڑھیں

شہبازشریف

حق استصواب رائے کی فراہمی اقوام متحدہ کے قیام اور اس کے منشور کے بنیادی نکات ہیں، ان پر منصفانہ عمل کیاجائے’شہبازشریف

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ 73 سال گزر گئے لیکن افسوس اقوام متحدہ کا کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینے کا وعدہ اب تک پورا نہیں ہوا ،کشمیری 7 دہائیاںسے اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

افغانستان صورتحال ،یہ مدد کا ہاتھ بڑھانے کا وقت ہے، پیچھے ہٹنے کا نہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ اگست 2021 نے افغانستان میں سیاسی منظر نامے کو بدل دیا ہے ،لوگوں کی ضروریات وہی ہیں،یہ مدد کا ہاتھ بڑھانے کا وقت ہے، پیچھے ہٹنے کا مزید پڑھیں