شیری رحمان

پاک بھارت امن کی راہ مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل سے نکل سکتی ہے،شیری رحمن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ کشمیر کی متنازع حیثیت پر غیر ذمے دارانہ بیانات قابلِ قبول نہیں، یہ عالمی سطح پر تسلیم شدہ تنازع ہے۔مقبوضہ کشمیر سے متعلق امریکی سفیر مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

دھرنا مظاہرین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے پر امن احتجاج کرنے والوں کی گرفتاری قابل مذمت ہے ‘ سعد رفیق

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے آزاد جموں و کشمیر کے دھرنا مظاہرین سے اظہارِ یکجہتی کے لئے پر امن احتجاج کرنے والے طلبہ رہنمائوں، کارکنان اور تمام مردخواتین کو رہا کرنے مزید پڑھیں

احسن اقبال

کشمیر محض ایک سیاسی یا جغرافیائی تنازع نہیں ، پاکستان کی روح، غیرت اور شاہ رگ ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ کشمیر محض ایک سیاسی یا جغرافیائی تنازع نہیں بلکہ پاکستان کی روح، غیرت اور شاہ رگ ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

بھارت کے 5 اگست کے اقدامات عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہیں، عطا تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے 5 اگست یوم استحصال پر مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

5 اگست 2019 ہمیشہ ایک سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا، حافظ نعیم

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 تحریکِ آزادی کشمیر کی تاریخ میں ہمیشہ ایک سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار

گڑھی دوپٹہ(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے الیکشن نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔آزاد کشمیر الیکشن نتائج پر پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں گرما گرمی بڑھ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

ووٹ حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کا، کشمیری27 جولائی کو تیر پر مہر لگائیں، بلاول

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی ووٹ حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کا ہے، میرپور ڈویژن میں پیپلز پارٹی کے تمام امیدواروں کو کامیاب بنائیں. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

بیرسٹر دانیال چوہدری

نواز شریف کی سیاست کا محور قومی یکجہتی، عوامی خدمت اور جمہوری اقدار کا فروغ ہے ، بیرسٹر دانیال

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف پر کی گئی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف مزید پڑھیں

محسن نقوی

آزادی کی شمع کو روشن رکھنے والے تمام کشمیری شہداء اور حریت رہنماؤں کو سلام، محسن نقوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا یوم الحاق پاکستان پر آزادی کی شمع کو روشن رکھنے والے تمام کشمیری شہداء اور حریت رہنماؤں کو سلام پیش کیا ہے۔ محسن نقوی نے کشمیریوں کو خراج تحسین پیش مزید پڑھیں

شازیہ مری

شہداء کی قربانیاں تحریکِ آزادی کشمیر کا روشن اور ناقابلِ فراموش باب ہیں، شازیہ مری

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے یومِ شہدائے کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں 13 جولائی 1931ء کے 22 شہدائے کشمیر کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان عظیم شہداء مزید پڑھیں