بچوں کی50فیصد حاضری

پہلی تا چھٹی جماعت تک بچوں کی50فیصد حاضری کے فیصلے پر عملدرآمد کا آغاز

لاہور( گلف آن لائن)سرکاری ونجی سکولز میں کورونا ایس او پیز کے تحت پہلی سے چھٹی جماعت تک بچوں کی50فیصد حاضری کے فیصلے پر عملدرآمد کا آغاز کیا گیا ،50 فیصد حاضری کے تحت نوٹیفکیشن پر31 جنوری تک عملدرآمد کروایا مزید پڑھیں