چینی صدر

چینی صدر کے خصوصی ایلچی  کی کویت کے مرحوم امیر  کی تعزیت میں شرکت

کو یت سٹی (نمائندہ خصوصی)    چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اورچین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین شوکرت ذاکر نے کویت کے دارالحکومت کویت سٹی میں مرحوم امیر  شیخ نواف کی تعزیتی تقریب مزید پڑھیں

چینی صدر

چین کویت تعلقات کو نئی بلندی تک لے جانے کے لئے کام کرنے کے خواہاں ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کویت کے ولی عہد مشعل الاحمد الصباح سے ملاقات کی جو 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے چین آئے ہیں۔جمعہ کے روَ چینی میڈ یا مزید پڑھیں

kuwait-airport1

کویت، ائیرپورٹ پر ٹریفک جرمانوں کی عدم ادائیگی پر متعدد غیرملکیوں کو سفر سے روک دیا گیا

کویت سٹی (گلف آن لائن) کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ٹریفک جرمانوں کی عدم ادائیگی پر متعدد غیرملکیوں کو سفر سے روک دیا گیاہے۔ نشریاتی ادارے کے مطابق کویت کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ کویت مزید پڑھیں

کویتی وزیر خارجہ

الدرہ گیس فیلڈ میں سعودی عرب شراکت دار ہے، کویتی وزیر خارجہ

کویت سٹی (گلف آن لائن )کویت کے وزیر خارجہ شیخ سالم عبداللہ الجابر نے تصدیق کی کہ الدرہ فیلڈ کے اثاثہ جات صرف کویت اور مملکت سعودی عرب کے درمیان مشترک ہیں۔ جبکہ “ایران اور عراق کے ساتھ سرحدوں کی مزید پڑھیں

کویت

کویت کی پارلیمنٹ کوباضابطہ طور پرتحلیل کرنے کا اعلان

کویت سٹی (گلف آن لائن)کویت کے ولی عہد نے جاری کردہ ایک امیری فرمان کے تحت پارلیمنٹ کو باضابطہ طور پرتحلیل کردیا ہے۔خلیجی عرب ریاست کے ولی عہد نے امیرِحکومت کی جانب سے حاصل اختیارات کے تحت حکومت اور منتخب مزید پڑھیں

کویت

کویت نے اپنے شہریوں کو قازقستان چھوڑنے کی ہدایت کر دی

کویت سٹی(گلف آن لائن)قازقستان میں موجود کویت کے سفارتخانے نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی حفاظت کومدنظر رکھتے ہوئے جلد ازجلد قازقستان سے لوٹ جائیں۔کویت کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق کویتی حکومت نے قازقستان میں ایمرجنسی مزید پڑھیں

کویت

کویت میں دو سال کے دوران چوتھی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کویت سٹی (گلف آن لائن)کویت میں ایک نئی کابینہ نے حلف اٹھالیا ہے۔تیل کی دولت سے مالامال خلیجی ریاست میں گذشتہ دوسال میں یہ چوتھی حکومت ہے۔اس کی پیش رو حکومت پارلیمان کے ساتھ سیاسی تعطل کے بعد نومبر میں مزید پڑھیں

کویت

کویت کے ولی عہد نئے حاصل شدہ اختیارات کے تحت نیا وزیراعظم نامزدکریں گے

کویت سٹی(گلف آن لائن)کویت کے ولی عہد حال ہی میں امیرشیخ نواف الاحمد الصباح کی جانب سے سونپے گئے اختیارات کے تحت ملک کا نیا وزیراعظم نامزد کریں گے۔امیرکویت نے گذشتہ روز انھیں اپنے بعض اختیارات سونپ دئیے۔میڈیرپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں