کاٹنے

پنجاب میں کتے کے کاٹنے کے واقعات میں ہوشربا اضافہ

لاہور(نمائندہ خصوصی )صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں کتے کے کاٹنے کے واقعات میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق پنجاب بھر میں کتے کے کاٹنے سے 7ہزار 517افراد زخمی جبکہ 12جاں بحق ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا لاہور مزید پڑھیں

نہال ہاشمی

بانی کی رہائی حکومت کا نہیں عدالتوں کا کام ہے،گورنر سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ نہال ہاشمی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکلاء کو کیسز کی پیروی بہتر طریقے سے کرنے کا مشورہ دے دیا۔مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نہال مزید پڑھیں

پولیو مہم

پولیو ویکسین سے انکار کے ہزاروں کیسز رپورٹ، صوبہ سندھ سرفہرست

کراچی(نمائندہ خصوصی)سال 2025 کی دوسری قومی انسداد پولیو مہم کے دوران ویکسین سے انکار کے ہزاروں کیسز رپورٹ ہوئے۔ ذرائع نے بتایا کہ پولیو مہم میں ویکسین سے انکار کے 60906 کیسز رپورٹ ہوئے، ویکسی نیشن سے انکاری بیشتر والدین مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

فیلڈ مارشل کو ٹرمپ کی ظہرانے کی دعوت کا علم نہیں ،علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کو امریکی صدر کی ظہرانے کی دعوت کا علم نہیں، ایران پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے، خواہش ہے غزوہ ہند ہمارے سامنے ہو ، مزید پڑھیں

گنجا

ادھیڑ عمر تک کے لگ بھگ 70 فیصد پاکستانی گنجے پن کا شکار ہیں،طبی ماہرین

کراچی(نمائندہ خصوصی)ہر شخص گنجا ہونے سے ڈرتا ہے لیکن طبی ماہرین کے مطابق پاکستان میں ادھیڑ عمر کے 70 فیصد پاکستانی گنج پن کا شکار ہیں۔ بال انسانی خوبصورتی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اسی لیے ہر شخص گنجا مزید پڑھیں

پولیو مہم

پاکستان میں پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ

قمبر،منڈی بہاء الدین(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، حکام نے سندھ کے علاقے قمبر اور پنجاب کے منڈی بہاؤالدین میں پولیو کیسز کی تصدیق کردی ہے۔ سندھ میں رواں برس کا تیسرا اور پنجاب کا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ججز چھٹی پر چلے گئے، (کل)اہم کیسز کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں (کل)جمعہ کو دو ججز کی چھٹی کے باعث اہم کیسز کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابر ستار دونوں دو دن کی چھٹی پر گئے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شادی سے انکار پر لڑکی قتل کے جرم میں25 سال قید بامشقت کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے شادی سے انکار پر لڑکی کے قتل کے جرم میں25 سال قید بامشقت کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ٹرائل کورٹ کا 30 ستمبر 2023ء کو سنائی مزید پڑھیں

اسد قیصر

عمران خان اور پارٹی کارکنوں کی رہائی سمیت 3 مطالبات رکھے ہیں، اسد قیصر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات میں عمران خان اور پارٹی قیادت کی رہائی سمیت تین نکات رکھے ہیں، معاشی حالات اور امن و مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ’ آئندہ ہفتے کون ججز دستیاب ہونگے؟ ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کرنے والے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری ہوا ہے۔عدالتِ عالیہ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کے لیے 6 ججز دستیاب ہوں گے۔ آئندہ ہفتے اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں