امیر مقام

امیر مقام کی زیارت میں دہشت گرد حملے کی مذمت

گلگت(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے زیارت میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنی سکیورٹی فورسزکے ساتھ کھڑی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

سندھ طاس معاہدے پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، جنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے، بلاول بھٹو

گگلت (نمائندہ خصوصی) چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، جنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے، بھارت سندھ طاس معاہدے کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا چاہتا مزید پڑھیں

شہبازشریف

جموں و کشمیر اور گلگت کی ترقی، عوامی فلاح کیلئے تمام اقدامات کئے جائیں گے،شہبازشریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و مزید پڑھیں

شدید سردی

ملک کے شمالی علاقوں، بلوچستان میں شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری

لاہور،پشاور،کوئٹہ ،کراچی (نمائندہ خصوصی )ملک کے شمالی علاقوں اور بلوچستان میں شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔این ڈی ایم اے کے مطابق گلگت بلتستان اور کشمیر میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے، بالائی خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا گلگت بلتستان کے پاکستان سے الحاق کے دن پر خصوصی پیغام

کراچی (نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گلگت بلتستان کے پاکستان سے الحاق کے دن پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان کا 1 نومبر 1947 کو پاکستان سے الحاق ہماری تاریخ کا روشن باب ہے۔ مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

اگر میرا اثر و رسوخ ہوتا تو آج پی سی بی کا چیئرمین ہوتا، شاہد آفریدی

گلگت(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہاہے کہ اگر اُن کا اثر و رسوخ ہوتا تو آج وہ پی سی بی کے چیئرمین ہوتے، اگر وہ پی سی بی میں آئے تو پاکستان کی خاطر آئیں مزید پڑھیں

anwara-ul-haq

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے گلگت میں امراض قلب کے ہسپتال کی او پی ڈی کا افتتاح کر دیا

گلگت(گلف آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے گلگت میں امراض قلب ہسپتال میں او پی ڈی کا افتتاح کردیا۔ بدھ کووزیراعظم نے امراض قلب ہسپتال کا دورہ کیا اور تختی کی نقاب کشائی کرکے او پی ڈی کا افتتاح مزید پڑھیں

anwar-ul-haq-6

کسی کو معاشرے کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، نگراں وزیرِ اعظم

گلگت (گلف آن لائن)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کسی کو معاشرے کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ دورہ گلگت میں ادارہ امراض قلب میں او پی ڈی کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس کے13کیس رپورٹ ،7مریضوں کی حالت تشویش ناک

اسلام آباد (گلف آن لائن)ملک بھر میں24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے13کیس رپورٹ ہوئے اور7مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ بدھ کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اندازہ لگائیں کے آپ کسی جج کے پاس چائے پینے جائیں وہ آگے سے فون ملا کر بیٹھا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اندازہ لگائیں کے آپ کسی جج کے پاس چائے پینے جائیں وہ آگے سے فون ملا کر بیٹھا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں