ہمایوں اختر خان

سیلاب متاثرہ کسانوں کی بحالی کیلئے فوری جامع پیکج کا اعلان کیا جانا چاہیے’ ہمایوں اختر خان

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ ہماری سیاست کا محور عوام کی ترقی ،خوشحالی اور ان کی زندگیوں میں آسودگی لاناہے ،سبزباغ دکھانے کی بجائے حلقے کے دیرینہ مسائل کے حل اور ترقیاتی منصوبوں مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

معیشت کو چلانے کے لئے کسان کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنا ہوگا ‘ ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ(نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ بد ترین سیلاب سے زراعت اور لائیو سٹاک تباہ ہونے سے معیشت کو سخت دھچکا لگا ہے ، سیلاب سے متاثرہ اضلاع کو آفت زدہ قرار دے مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

حکومت کو کسان اور زراعت پر خصوصی توجہ دینی ہوگی،ہمایوں اختر خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ این اے 97 کے عوام کو محرومیوں سے نکالنا میرا مشن ہے۔ ہمایوں اختر خان نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت کو کسان اور زراعت پر خصوصی مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

ایمان، اتحاد ،تنظیم کو عملی طور پر اپنا کر ہم دنیا میں ناقابل تسخیر قوم بن سکتے ہیں’ ہمایوں اختر خان

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے قوم کو جشن آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی خالق کائنات کی بہت بڑی نعمت ہے،پاکستان دو قومی نظریے کے نتیجے میں وجود میں آیا،وطن عزیز سے محبت مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

حکومت بارشوں ،سیلاب سے متاثرہ اضلاع کو آفت زدہ قرار دے ‘ ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت بارشوں اورسیلاب سے متاثرہ اضلاع کو آفت زدہ قرار دے اورمتاثرین کی فوری امداد اور بحالی کے لئے عملی اقدامات کا آغاز کیا جائے ، پیٹرولیم کی مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

محرم الحرام سخت آزمائش کا مقابلہ کرنے کا جذبہ صادق عطا کرتا ہے’ ہمایوں اختر خان

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ عاشورہ کا مقدس دن اسلامی تاریخ میں بہت اہمیت رکھتا ہے. اس دن کربلا کے میدان میں حق وباطل کی لڑائی میں اسلامی اقدار کے تحفظ کی خاطر مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

بد قسمتی سے 78سالوںمیں زراعت کیلئے کوئی موثر پالیسی نہیں بن سکی’ ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ/ماموں کانجن( نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے 78سالوںمیں زراعت کیلئے کوئی موثر پالیسی نہیں بن سکی ،کسان پٹ گیا ہے ،حکومت کسان تک براہ راست سبسڈی پہنچائے ،حکومت انڈسٹریلائزیشن مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

حکومت بجٹ میں ایسا پروگرام دے جس سے بند انڈسٹری چلے ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حقیقی سٹرکچرل ریفارمز یہ ہیں کہ بند پڑی انڈسٹری کو چلایا جائے جس سے نہ صرف پاکستان آئی ایم ایف سے جان چھڑانے کے قابل ہوگا بلکہ روزگار کی مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

پاکستان کی بہترین حکمت عملی ،عبرتناک بھارتی شکست کو وار کالجز نصاب میںپڑھایا جائیگا’ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ پاکستان سے حالیہ عبرتناک شکست کے بعد بھارت کو سبق سیکھنا چاہیے اور بھارت اب پاکستان پر دوبارہ جارحیت کی جرات نہیں کرسکے گا ،جنگ کے دوران پاکستان مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

بھارت کی دھمکیوں کے بعد قوم کا اتحاد مسلح افواج کیلئے تقویت کا باعث ہے ‘ ہمایوں اختر خان

فیصل آبا د/ تاندلیانوالہ (نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ بھارت کی دھمکیوں کے بعد پاکستانی قوم کا اتحاد ہماری مسلح افواج کیلئے تقویت کا باعث ہے. ہم افغانستان میں روس جیسی سپرپاور کو شکست مزید پڑھیں