گورنر سندھ

دیوالی روشنی، امن، خوشی اور امید کا تہوار ہے، سید محمد نہال ہاشمی

کراچی (نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے دیوالی کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیوالی روشنی، خوشی، امن اور امید کا تہوار ہے۔اپنے تہنیتی مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

دیوالی خوشی، روشنی اور امن کا پیغام ،تمام شہریوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں، سردار ایاز صادق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ دیوالی خوشی، روشنی اور امن کا پیغام ہے،پاکستان مختلف مذاہب، تہذیبوں اور ثقافتوں کا حسین گلدستہ ہے،پاکستان میں بسنے والے تمام شہریوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں۔ قومی مزید پڑھیں

شہباز شریف

صدر اور وزیراعظم کا دیوالی پر ملک میں اتحاد، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ پر زور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان نے ہندوؤں کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر ملک میں اتحاد، مساوی شہریت اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ پر زور دیا ہے۔ اپنے بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

اقلیتی برادری کے مذہبی تہواروں کیلئے گرانٹ کی رقم 15 ہزار روپے تک کی ہے،مریم نواز شریف

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجودہندو برادری کو ہولی تہوار کی مبارکباد دی ہے۔ ہندو برادری کے تہوار ہولی پراپنے خصوصی پیغام میں وزیرِ اعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ رنگوں کا مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد، بین المذاہب ہم آہنگی پر زور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہندو برادری کو ہولی کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہولی کا تہوار خوش نما رنگوں کے امتزاج سے معاشرتی ہم آہنگی اور بھائی چارے کی عکاسی کرتا ہے۔ مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

پارلیمان تمام مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان ہم آہنگی کے فروغ میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی،سپیکر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ رواداری، باہمی احترام اور برداشت پر مبنی معاشرہ ہی حقیقی ترقی کا ضامن ہے،پارلیمان تمام مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان ہم آہنگی کے فروغ میں اپنا مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کی پاکستان بھر میں ہندو برادری کو ہولی کے پرمسرت موقع پر دلی مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان بھر میں ہندو برادری کو ہولی کے پرمسرت موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ رنگوں کا تہوار آپ کی زندگیوں کو خوشیوں، صحت کی کامیابیوں اور خوشحالی سے بھر مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی چیئرمین

بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان سمیت دنیا بھر میں آباد ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد ، نیک خواہشات کا اظہار

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آباد ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ دیوالی کا تہوار برائی پر اچھائی کی مزید پڑھیں

صاد ق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی ہندو برادری کو دیوالی کے موقع پر مبارک باد

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ہندو برادری کو دیوالی کے موقع پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب کو مل کر پاکستان کے تابناک مستقبل کیلئے ایک دوسرے کی زندگی میں خوشیوں مزید پڑھیں