ڈونلڈ ٹرمپ

غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کیلئے حماس کا خاتمہ ضروری ہے، ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ‌خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک حماس کو مکمل طور پر ختم نہ کردیا جائے۔ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اسرائیلی حکومت نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

تل ابیب(نمائندہ‌خصوصی) اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ کے بعد حکومت نے بھی غزہ جنگ بندی معاہدے کی توثیق کر دی۔ جمعہ کو اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے کہا گیا تھا کہ سکیورٹی کابینہ نے حکومت مزید پڑھیں

جو بائیڈن

غزہ جنگ بندی معاہدہ بہترین امریکی سفارتکاری کا نتیجہ ہے،امریکی صدر

واشنگٹن (نمائندہ‌خصوصی)امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ جنگ بندی معاہدے کو امریکا کی بہترین سفارت کاری کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ خطے میں امن اور انسانی امداد کی فراہمی کے لیے اہم پیش رفت ہے۔ مزید پڑھیں

جو بائیڈن

غزہ میں جنگ بندی کل ہی ممکن، امریکی صدر نے طریقہ بتا دیا

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ میں کل ہی جنگ بندی کرانے کا مشروط طریقہ حماس کے سامنے رکھ دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیئٹل کے باہر مائیکروسافٹ کے ایک سابق ایگزیکٹو کے گھر فنڈ جمع مزید پڑھیں

احتجاج

اسرائیل میں ایک بار پھر وزیرِ اعظم نیتن یاہو کیخلاف احتجاج

تل ابیب (گلف آن لائن)اسرائیل میں ایک بار پھر وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاج ہوا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق تل ابیب میں ہزاروں مظاہرین نے اسرائیلی وزیرِ اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔مظاہرین نے یرغمالیوں کی مزید پڑھیں

یوو گیلنٹ

یرغمالیوں کی واپسی تک لڑائی بند نہیں کریں گے، اسرائیلی وزیردفاع

یروشلم (گلف آن لائن)اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اس وقت تک لڑائی جاری رہے گی جب تک حماس اور فلسطینی دھڑوں کے ہاتھوں میں یرغمالیوں کی واپسی نہیں ہو جاتی۔ عرب میڈیا مزید پڑھیں

بنجمن نیتن یاہو

رفح میں داخلے کی تیاری کر رہے ہیں،یاہو کی یرغمالیوں کے اہلخانہ سے گفتگو

تل ابیب (گلف آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے غزہ میں حماس کے ہاتھوں یرغمال فوجیوں کے اہل خانہ کو مطلع کیا ہے کہ اسرائیل رفح میں داخل ہونے کی تیاری کر رہا ہے اور وہ اپنے کسی مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سربراہ کا رمضان المبارک میں غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

نیویارک(گلف آن لائن) اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے رمضان المبارک کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ سربراہ اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے بیان میں کہا کہ یرغمالیوں کی رہائی اور تمام رکاوٹیں دور ہوجائیں مزید پڑھیں

ایتمار بین گویر

فلسطینیوں کی رہائی یاھو کی بڑی غلطی ہو گی،اسرائیلی سلامتی وزیر

تل ابیب(گلف آن لائن)اسرائیلی سکیورٹی کے وزیر ایتمار بین گویر نے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ اسرائیلی اخبارکے مطابق وزیر بین گویر جو اپنے متنازع موقف مزید پڑھیں

ہیلری کلنٹن

جنگی جرائم کے بعد امن کی بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے، ہیلری کلنٹن پر تقریب کے دوران شدید تنقید

برلن(گلف آن لائن )سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی اہلیہ اور سابقہ سیکریٹری اسٹیٹ ہیلری کلنٹن کو جرمنی میں ایک تقریب کے دوران انسانی حقوق اور حقوقِ نسواں کے بارے میں بات کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ مزید پڑھیں