سید یوسف رضا گیلانی

امن انسانیت کی بقا، ترقی اور فلاح و بہبود کے لیے بنیادی شرط ہے،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قائم مقام صدر پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ امن انسانیت کی بقا، ترقی اور فلاح و بہبود کے لیے بنیادی شرط ہے، پائیدار امن صرف مکالمے، برداشت، انصاف اور تعاون کے ذریعے قائم ہو مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

مخیر حضرات اور بین الاقوامی ڈونر تنظیمیں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے امداد فراہم کریں،قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے مخیر حضرات اور بین الاقوامی ڈونر تنظیموں پر زور دیا ہے کہ وہ آگے بڑھیں اور سیلاب سے متاثرہ کمیونٹیز بالخصوص جنوبی پنجاب میں امداد فراہم کریں۔ ایوان صدر کے مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ کا میجر عزیز بھٹی شہید (نشانِ حیدر) کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے وطن کے بہادر سپوت اور نشانِ حیدر کے حامل عظیم ہیرو میجر عزیز بھٹی شہیدکی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

اسرائیل کا حملہ خلیجی خطے کو غیر مستحکم کرنے کی خطرناک کوشش ہے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے قطر کے دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے خطے میں امن و استحکام کو سبوتاژ کرنے کی سنگین جارحیت قرار دیا ہے۔ چیئرمین مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

جشن ولادت پرہمیں سیلاب زرگان کو نہیں بھولنا چاہیے، یوسف رضا گیلانی

ملتان(نمائندہ خصوصی) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جشن ولادت پرہمیں سیلاب زرگان کو نہیں بھولنا چاہیے۔ پنجاب کے ضلع ملتان میں تقریب سےخطاب کرتےہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ وزارت عظمیٰ کےدورمیں خواتین اوراقلیتوں مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

دہشتگردوں کیخلاف جنگ میں اپنے جوانوں کی قربانیوں پر فخر ہے، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ دہشتگردوں کیخلاف جنگ میں اپنے جوانوں کی قربانیوں پر فخر ہے۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بنوں میں فرنٹیئر کور ہیڈ کوارٹرز پر ہونے والے دہشت مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

ملتان میں آئندہ 48 گھنٹے سیلاب کے حوالے سے اہم ہیں، چیئر مین سینٹ

اسلام آباد /ملتان (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملتان میں آئندہ 48 گھنٹے سیلاب کے حوالے سے اہم ہیں۔ سید یوسف رضا گیلانی نے ملتان میں سیلابی صورتحال کے حوالے سے کہا کہ پانی کا مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی عشرہ رحمت اللعالمین ﷺ کی شاندار تقاریب پرقوم کو مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات اقدس پوری انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے، جشن ولادتِ رسول ﷺ کو انتہائی شاندار انداز میں منانے مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

پاکستان مشکل سیلابی صورتحال سے دوچار ہے،متاثرین کا بھرپور ساتھ دیں گے۔سید یوسف رضا گیلانی

ملتان (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت مشکل سیلابی صورتحال سے دوچار ہے،غم کی اس گھڑی میں متاثرین کا بھرپور ساتھ دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو سرکٹ مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

پنجاب کے دریاؤں میں شدید طغیانی ، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے اپیل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے صوبہ پنجاب کے دریاؤں میں پیدا ہونے والی شدید طغیانی اور بڑھتی ہوئی سیلابی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مخیر حضرات، فلاحی تنظیموں اور تمام متعلقہ اداروں مزید پڑھیں