سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا کیپٹن محمد سرور شہید کو خراج عقیدت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کیپٹن محمد سرور شہید (نشانِ حیدر) کی 77ویں برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کیپٹن سرور شہید نے لازوال قربانی مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

جنگ نہ ہونا امن نہیں، انصاف ہونا امن ہے،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جنگ نہ ہونا امن نہیں بلکہ انصاف ہونا امن ہے، جب تک انصاف نہیں ہوگا تو امن نہیں آئے گا۔ ضم شدہ اضلاع کے قبائلی جرگے سے مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے نیپال کی سفیر ریتا دھیتال کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات بارے تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان نیپال کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہےجو مشترکہ تاریخ، ثقافتی رشتوں اور باہمی احترام پر مبنی ہیں، دوطرفہ تعلقات مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

ٹڈاپ کیسز: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سمیت تمام ملزمان بری

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی کی اینٹی کرپشن کورٹ نے ٹڈاپ کیسز میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سمیت تمام ملزموں کو بری کردیا ہے۔ کراچی کی اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سمیت تمام ملازمان کو ٹڈاپ کیسز میں مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

نہتے مسافروں پر حملہ انسانیت دشمنی کی بدترین مثال ہے، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے قلات کے قریب مسافر بس پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے واقعے کو ایک انتہائی سفاکانہ، بزدلانہ اور انسانیت مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ کا حالیہ بارشوں سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ محمد یوسف رضا گیلانی نے حالیہ شدید بارشوں کے نتیجے میں ملک کے مختلف علاقوں میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی ٹڈاپ کرپشن اسکینڈل کے 9 مقدمات سے بری

کراچی(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو ٹڈاپ کرپشن اسکینڈل کے 9 مقدمات سے بری کردیا گیا۔وفاقی انسدادِ بدعنوانی عدالت (کراچی)نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان(ٹڈاپ)کے میگا کرپشن سے متعلق مزید 9 مقدمات میں مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ کا حوالدار لالک جان شہیدکو خراجِ عقیدت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کارگل جنگ کے عظیم ہیرو حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو 26ویں یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ پیر کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

پنجاب اسمبلی میں پیدا ہونیوالا حالیہ مسئلہ اسمبلی کے اندر ہی حل ہونا چاہیے’خواجہ سعد رفیق

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اسمبلیاں جیسی بھی ہوں، اختلاف یا اتفاق رائے کے لیے بنتی ہیں نہ کہ مار دھاڑ یا ہنگامہ آرائی مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

تحقیق اور جدت کے ذریعے موسمیاتی تبدیلیوں، فوڈ سیکیورٹی اور پائیدار توانائی جیسے مقامی اور عالمی چیلنجز کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے،چیئرمین سینیٹ

صوابی (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تحقیق اور جدت کے ذریعے موسمیاتی تبدیلیوں، فوڈ سیکیورٹی اور پائیدار توانائی جیسے مقامی اور عالمی چیلنجز کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔ جمعرات کو صوابی میں غلام مزید پڑھیں