کوکنگ آئل

درجہ اول ،دوم کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ 20روپے تک اضافہ ،ڈبل روٹی کی قیمتیں بھی بڑھ گئی

لاہور( نمائندہ خصوصی)درجہ اول اور دوم کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ، ڈبل روٹی کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔ پرچون سطح پر درجہ اول آئل کی قیمت فی لیٹر 15روپے اضافے سے620روپے ہو گئی مزید پڑھیں