آصف زرداری

آصف علی زرداری کا سندھ سمیت پورے ملک میں شدید بارشوں پر اظہار تشویش

کراچی(گلف آن لائن)سابق صدرمملکت اور پاکستان پیپلزپارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری نے سندھ سمیت پورے ملک میں شدید بارشوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزراء کو اپنے اپنے حلقوں میں پہنچنے کی ہدایت مزید پڑھیں

gohar rasheed

اداکار گوہر رشید فلم میں آصف زرداری کا کردار ادا کرنے کے خواہشمند

لاہور(گلف آن لائن) نامور اداکار گوہر رشید نے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو اپنا پسندیدہ سیاستدان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی سیاستدان کی زندگی پر فلم بنائی جا رہی ہو اور انہیں کسی کا کردار مزید پڑھیں

طلال چودھری

جس بات اور بنچ کو آنے والا چیف جسٹس تسلیم نہیں کر رہا اسکو قوم کیا تسلیم کریگی، طلال چودھری

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وزیر مملکت طلال چودھری نے کہا ہے کہ آرمی کورٹس پر پہلے اس سے بڑا بنچ فیصلہ کر چکا ہے تو پھر مزید فیصلہ کرنے کی ضرورت مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کی سندھ میں تمام میئرز اور ڈپٹی میئرز کو مبارکباد

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے سندھ میں تمام میئرز اور ڈپٹی میئرز کو مبارکباد دی ہے۔آصف علی زرداری نے جمعرات کو مرتضی وہاب کو کراچی کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

آصف علی زرداری کی بلوچستان میں سکیورٹی کے چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان میں سکیورٹی کے چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرتی اور امن کی خاطر جانیں قربان کرنے والے جوانوں پر قوم کو فخر ہے مزید پڑھیں

عبد القادر پٹیل

صدر آصف علی زرداری دوستوں کومشکلات میں نہیں ڈالتے، عبد القادر پٹیل

اسلام آباد ( گلف آن لائن)وفاقی وزیر صحت اور رہنما پیپلزپارٹی قادر پٹیل نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری دوستوں کومشکلات میں نہیں ڈالتے۔ اپنے بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ شیدے ٹلی کو سوائے پھلجھڑیاں چھوڑنے کے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

سابق صدر کی میں پولیس آفیس پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے میں پولیس آفیس پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ سندھ پولیس کے بہادر سپاہی دہشت گردوں کو واپس گھر جانے نہیں دینگے ۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

زرداری

عبدالطیف آفریدی کا قتل انتہائی افسوسناک ہے،آصف علی زرداری

کراچی (گلف آ ن لائن)سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے معروف قانون دان عبداللطیف آفریدی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید جمہوریت پسند اور شدت پسندی کے سخت مخالف تھے۔اپنے تعزیتی بیان میں آصف زرداری مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

پنجاب میں پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم دینے کیلئے آصف زرداری کی حکمت عملی پر کام شروع

لاہور (نمائندہ خصوصی)پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کو کمزور کرنے اور ٹف ٹائم دینے کیلئے سابق صدر آصف علی زرداری نے مبینہ حکمت عملی پر کام شروع کر دیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کی قیادت میں مزید پڑھیں