آصف علی زرداری

آصف علی زرداری کی بلوچستان میں سکیورٹی کے چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان میں سکیورٹی کے چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرتی اور امن کی خاطر جانیں قربان کرنے والے جوانوں پر قوم کو فخر ہے ۔

اپنے بیان میں آصف علی زرداری نے سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ۔آصف علی زرداری نے شہید جوانوں کے خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ۔ آصف علی زر داری نے کہاکہ دھرتی اور امن کی خاطر جانیں قربان کرنے والے جوانوں پر قوم کو فخر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں