سیمنٹ کی قیمت

ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے استحکام رہا، شمالی شہروں میں معمولی کمی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران استحکام رہا، شمالی شہروں میں سیمنٹ کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مزید پڑھیں

قومی برآمدات

ماہانہ کے بعد ہفتہ وار بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ملک میں ماہانہ کے بعد ہفتہ وار بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ماہ دسمبر کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح صفر اعشاریہ 34 مزید پڑھیں

چاول

ملک میں چاول کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )ملک سے چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں سالانہ بنیاد پرنمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک اورادارہ شماریات کے اعداد و شمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں مزید پڑھیں

پیٹرولئیم مصنوعات

اشیاء خوراک کی برآمدات میں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر26 فیصد اضافہ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)ملک سے اشیاء خوراک کی برآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر26فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں مزید پڑھیں

درآمدات

مہنگائی 6.9فیصد کے ساتھ 44ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 44ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی جبکہ ستمبر 2024میں کنزیومر پرائس انڈیکس 6.9فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ستمبر میں مزید پڑھیں

درآمدات

کٹلری برآمدات میں رواں مالی سال پہلے دو ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر8.68 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ شماریات

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)ملک سے کٹلری کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر8.68 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔قومی ادارہ برائے شماریات کے مطابق مالی سال کے پہلے دوماہ میں کٹلری کی برآمدات سے مزید پڑھیں

مہنگائی

مہنگائی میں معمولی کمی، مجموعی شرح 14.7فیصد ریکارڈ

لاہور( نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی آگئی،مہنگائی کی شرح میں 0.15فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 14.7فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے مزید پڑھیں

موبائل فونز

ایک سال میں موبائل فونز کی درآمد میں 291فیصد سے زائد کا اضافہ

لاہور ( نمائندہ خصوصی) ایک سال کےوران موبائل فونز کی درآمد میں 291 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوگیا۔ادارہ شماریات کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال پاکستانیوں نے 535 ارب 69 کروڑ روپے کے موبائل فون درآمد کئے، مزید پڑھیں

چائے

پاکستانیوں نے 10ماہ کے دوران 54 کروڑ ڈالر چائے پر خرچ کر دیئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کے دوران چائے پر 54 کروڑ ڈالر خرچ کر دیئے۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی باشندوں نے معاشی مسائل کے باوجود گزشتہ 10 ماہ میں 54 کروڑ 74 لاکھ ڈالر پتی مزید پڑھیں