انوار الحق کاکڑ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)سینئر سیاستدان انوارالحق کاکڑ نے ملک کے آٹھویں نگران وزیر اعظم کا حلف اٹھا لیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب کا آغاز مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

چیف جسٹس متنازع ہوگئے، استعفی دیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی حکومت نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان متنازع ہوگئے ہیں، اس لیے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ہائی کورٹ نے شاندانہ گلزار کی بطور رکن اسمبلی استعفیٰ منظوری کیخلاف کیس میں دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن) ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی بطور رکن اسمبلی استعفیٰ منظوری کیخلاف کیس میں دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شاندانہ مزید پڑھیں

فہد حسین

وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفی دے دیا، شہباز شریف نے ان کا استعفی منظور بھی کر لیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں جبکہ شہباز شریف مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پہلے استعفیٰ پھرمکر جانا، پاکستان کے عوام کیساتھ مذاق ہو رہا ہے؟، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سابق رکن اسمبلی شکور شاد کی استعفیٰ منظوری کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ پہلے استعفیٰ پھر مزید پڑھیں

حماد اظہر

اٹارنی جنرل شہزاد الٰہی نے استعفیٰ دے کر درست فیصلہ کیا،حماد اظہر

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ اٹارنی جنرل شہزاد الٰہی نے استعفیٰ دے کر درست فیصلہ کیا،موجودہ رجیم کا ساتھ دینے کے لئے ضمیر مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا غلام علی

پشاور دھماکا فورسز کو فورسز سے لڑانے کی کوشش تھی، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور(گلف آن لائن ) گورنر خیبرپختونخواغلام علی نے کہا کہ دھماکے کرنے والے چاہتے تھے کہ پولیس کا مورال گرے، دہشتگردی کا جو واقعہ ہوا یہ فورسز کو فورسز سے لڑانے کی کوشش تھی۔ پشاور دھماکے کے زخمیوں کی عیادت مزید پڑھیں

حسنین بہادر دریشک

وزیراعلی چودھری پرویز الہی نے حسنین بہادر دریشک کا استعفی مسترد کر دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے حسنین بہادر دریشک کا استعفی مسترد کر دیا۔ وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا کہ حسنین بہادر دریشک میری کابینہ کے قابل وزیروں میں سے ایک وزیر ہیں، وہ میرے مزید پڑھیں

عطا تارڑ

پرویز الٰہی کو عزت سے استعفیٰ دے کر گھر چلے جانا چاہیے، عطا تارڑ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) معاون خصوصی وزیراعظم عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پرویز الہی کو عزت سے استعفی دے کر گھر چلے جانا چاہیے۔ گورنر ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر وزیراعظم عطا تارڑ کا کہنا مزید پڑھیں