اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنمااسدقیصرنے 8فروری کو یوم سیاہ کے طورپر منانے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اس وقت سنگین مسائل کاشکار ہے، ہمارا مؤقف ہے جمہوریت، آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے۔ ایک مزید پڑھیں

