پاکستان

دنیا فلوٹیلا کارکنوں سے بدسلوکی کا نوٹس لے، محفوظ واپسی یقینی بنائے، پاکستان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزارتِ خارجہ نے گلوبل صمود فلوٹیلا پر سوار انسانی ہمدردی کے کارکنوں کی غیر قانونی حراست اور مبینہ بدسلوکی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق حکومتِ پاکستان نے اسرائیلی افواج مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج کے انخلا پر وضاحت اور مزید بات چیت کی ضرورت ہے، قطر

دوحہ ( نمائندہ خصوصی)قطر کے وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان نے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کے کئی نکات وضاحت اور مذاکرات کے متقاضی ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ سے اسرائیلی افواج مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یومِ امن پر پیغام: اسرائیل و بھارت کی جارحیت روکنے کا مطالبہ

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عالمی یومِ امن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ امن صرف تنازعات کی غیر موجودگی نہیں بلکہ انصاف، مساوات اور اقوام کے درمیان باہمی احترام مزید پڑھیں

انجلینا جولی

ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے بھی فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ شیئر کردی

نیویارک (نمائندہ خصوصی)عالمی شہرت یافتہ ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے بھی سوشل میڈیا پر فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ شیئر کردی۔انجلینا جولی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ڈاکٹرز ودآٹ بارڈرز کی پوسٹ شیئر کی جس میں کہا گیا تھا مزید پڑھیں

یسرائیل کاتز

غزہ میں فلاڈیلفیا کوریڈور بفر زون رہے گا،اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے حکومت کے اندر سکیورٹی مشاورت کرنے کی تیاری کر رہے ہیں اور جنگ بندی معاہدے کے پہلے مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

عالمی برادری فلسطین میں دیرپا امن کیلئے سازگار ماحول کو فروغ دے : یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عالمی برادری فلسطین میں دیرپا امن کے لیے سازگار ماحول کو فروغ دینے کے لیے کام کرنے کی ضرورت پر غور کرے۔چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

نہتے فلسطینیوں کی جانوں کا ضیاع ناقابل قبول ہے،سعودی وزیرخارجہ

مقبوضہ بیت المقدس(نمائندہ خصوصی)فلسطینی وزیراعظم اور وزیرخارجہ ڈاکٹرمحمد مصطفی نے سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں رہ نمائوں نے فلسطین کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

نیتن یاھو

نیتن یاہو کا فوج کو مصر کی سرحد پر فلاڈیلفیا محور میں موجود رکھنے پر اصرار

مقبوضہ غزہ (نمائندہ خصوصی )غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کے لیے بات چیت جاری ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا اصرار ہے کہ اسرائیل مصر کے ساتھ غزہ کی پٹی کی سرحد پر مزید پڑھیں

صدر مملکت

دعا ہے سال نو پاکستان، پوری دنیا میں خوشحالی، سیاسی، معاشی استحکام لائے، عارف علوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سال نو 2024ء کے آغاز پر پوری پاکستانی قوم، امت مسلمہ اور عالمی برادری کو دلی مبارکباد پیش کی۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرتا مزید پڑھیں