بیڈ ویئر ز

بیڈ ویئرزکی قومی برآمدات میں جنوری کے دوران 13.71 فیصد تک کا اضافہ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)بیڈ ویئر ز کی قومی برآمدات میں جنوری 2025 کے دوران 13.71 فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق اس دوران برآمدات کا حجم 80.4 ارب روپے مزید پڑھیں

فی تولہ سونا

سونے کی قیمت میں چوتھے روز بھی اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 92 ہزار 200 روپے ہو گئی۔ ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ مزید پڑھیں

برآمدات

تمام اہم شعبوں کی برآمدات میں نومبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان کے تمام اہم شعبوں کی برآمدات میں نومبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ماہ ٹیکسائل اورلیدر کی برآمدات 10 فیصد جبکہ ایگرو اور فوڈ سیکٹر کی برآمدات 4 فیصد بڑھیں،گزشتہ ماہ مزید پڑھیں

سونے

پاکستان میں سونے کی مجموعی درآمدات میں تاریخی اضافہ

کراچی (نمائندہ خصوصی )پاکستان میں سونے کی مجموعی درآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے مطابق نومبر میں کسی بھی ماہ سے زیادہ 68 کلو سونا ملک میں درآمد مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

مارچ تا اکتوبر 2024 وفاقی حکومت کے قرضے میں 4 ہزار 304 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ ، 69 ہزار 114ارب روپے رہا،رپورٹ

کراچی (نمائندہ خصوصی) موجودہ وفاقی حکومت کی جانب سے مارچ سے اکتوبر 2024 تک آٹھ ماہ میں قرضے میں 4 ہزار 304 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔شہباز شریف حکومت کے ابتدائی 8 ماہ میں قرضوں میں اضافے کی تفصیلات سامنے مزید پڑھیں

قومی برآمدات

ملکی برآمدات پر مال برداری کے اخراجات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)ملکی برآمدات پر مال برداری کے اخراجات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈکیاگیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سا ل کے پہلے 4 ماہ میں ملکی برآمدات مزید پڑھیں

برآمدات

پاکستان اورمغربی ایشیا کے ممالک کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ، برآمدات میں 15فیصد،درآمدات میں 18فیصد نموریکارڈ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سعودی عرب، یواے ای،بحرین، ترکی اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک سے دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے،پہلی سہ ماہی میں مغربی ایشیا کے ممالک کوپاکستان کی برآمدات میں مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

جرمنی سے ترسیلات زرمیں مالی سال کے پہلے چارماہ میں 26.8فیصدکااضافہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جرمنی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں سالانہ بنیادوں پر26.8فیصدکااضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے چارماہ میں جرمنی میں مزید پڑھیں

ملکی برآمدات

ملکی برآمدات میں تین ماہ کے دوران 13.45 فیصد اضافہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) رواں مالی سال کے دوران ملکی برآمدات میں 13.45 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا ستمبر 2024 کے دوران ملکی مزید پڑھیں