حسن مرتضیٰ

پانی صرف سندھ اور پنجاب کا نہیں پاکستان کا مسئلہ ہے،حسن مرتضیٰ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ نہر کے مسئلے پر پیپلز پارٹی کو سندھ اور بلوچستان کی حکومتیں قربان کرنا پڑیں تو کر دینی چاہئیں، پانی صرف سندھ اور پنجاب کا نہیں پاکستان کا مسئلہ مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

تین بار کا وزیراعظم بھی فارم 47 پر الیکشن جیتاہے ‘اعتزاز احسن

لاہور( نمائندہ خصوصی)سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کے نئے نئے طریقے ایجاد کئے جارہے ہیں ،تین بار کا وزیراعظم بھی فارم 47 پر الیکشن جیتاہے ۔ این اے119میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

لندن پلان ہے کہ انتخابات کی تاریخ وہی ہو جو نواز شریف چاہتے ہیں،اعتزاز احسن

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران اعتزاز احسن نے کہا کہ ن لیگ انتخابات سے بھاگنا چاہتی ہے۔ بار کے اعلامیے ایک ہی جیسے ہیں، ان کے اہم لیڈر اعظم نذیر تارڑ ہیں۔CEC مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

بھٹو کیس میں معاونت کیلئے تیار تھا لیکن کسی نے رابطہ نہیں کیا ، اعتزاز احسن

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) سینئر قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس میں معاونت کیلئے تیار تھا لیکن مجھ سے کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

نظر آرہا ہے کہ یہ سائفر کیس میں سزا دینے پر تلے ہوئے ہیں،اعتزاز احسن

لاہور (نمائندہ خصوصی ) سینئر وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نظر آرہا ہے کہ یہ سائفر کیس میں سزا دینے پر تلے ہوئے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو رہائی نہیں ملے گی، اعتزاز احسن

اسلام آ باد (گلف آن لائن ) سینیئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ میرا نہیں خیال چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو توشہ خانہ کیس میں رہائی ملے گی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

اعتزاز احسن ، لطیف کھوسہ

ہمارا موقف ہے ، سویلین کا کسی صورت ملٹری کورٹ میں ٹرائل نہیں ہو سکتا، اعتزاز احسن ، لطیف کھوسہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) سینئر وکیل اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ہمارا موقف ہے ، سویلین کا کسی صورت ملٹری کورٹ میں ٹرائل نہیں ہو سکتا۔اعتزاز احسن کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

بینچ پر اعتراض ،سپریم کورٹ الیکشن کا فیصلہ ماننے کے بجائے عدالت پر بہتان بازی کرنے والوں کو نا اہل کرے، اعتزاز احسن

اسلام آباد (گلف آن لائن)سینئر وکیل اعتزاز احسن نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف کیس سننے والا سپریم کورٹ آف پاکستان کا بینچ ٹوٹنے کے بعد اپنی خواہشات کا اظہار کر تے ہوئے کہاہے کہ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

عدالت نے اگر ان پر توہین لگادی تو یہ عہدوں پر نہیں رہیں گے، اعتزاز احسن

اسلام آباد (گلف آن لائن)سینئر سیاستدان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ یہ زیادتی ہے کہ حکومت 7 رکنی بینچ کو نہیں مان رہی، یہ سوچا بھی نہ تھا وزیر دفاع اور وزیراعظم ایسا کہیں گے، عدالت نے اگر مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

9مئی کے واقعات میں لیڈرز کو پتلی گلی سے نکال رہے ہیں ، کارکنان کا کیا قصور ہے’ اعتزاز احسن

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ 9مئی کے واقعات میں لیڈرز کو پتلی گلی سے نکال رہے ہیں ، کارکنان کا کیا قصور ہیں ، انہیں بھی موقع دیں ،ویڈیوز دیکھیں تو جناح مزید پڑھیں