سعید غنی

الیکشن سے ایک دن قبل پریزائیڈنگ افسران کے تبادلوں پر تشویش ہے، سعید غنی

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی کے حلقہ این اے 237 میں الیکشن سے ایک دن قبل پریزائیڈنگ افسران کے تبادلوں پر تشویش ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بتایا جائے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں ، الیکشن کمیشن کے متعدد امیدواروں کو نوٹسز جاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر متعدد امیدواروں کو وارننگ نوٹسز جاری کر دیئے۔ ترجمان صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران نے صوبہ پنجاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کے مزید پڑھیں

شاہ خاور

منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین کے استعفے کے بعد میرا انتخاب ہوا، شاہ خاور

اسلام آباد (گلف آن لائن)قائم مقام چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شاہ خاور نے کہا ہے کہ منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین کے استعفے کے بعد میرا انتخاب ہوا،سابق چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی 6 سے7 رہے، ہمارا عبوری دور ہے، چیئرمین تمام معاملات مزید پڑھیں

شاہ خاور

پاکستان کرکٹ بورڈ کے عارضی چیئرمین شاہ خاور نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے عارضی چیئرمین اور اس کے الیکشن کمشنر شاہ خاور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ شاہ خاور پی سی بی ہیڈکوارٹر پہنچے جہاں پی سی بی کے چیف آپریٹنگ افسر سلمان نصیر، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

انتخابی نشان تبدیل کرنے کا فیصلہ چیلنج کیا جائے گا، الیکشن کمیشن

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ بہاولپور بینچ کی جانب سے الاٹ کئے گئے انتخابی نشانات تبدیل کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے طلبی اور ریمارکس سے متعلق حکم نامہ جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری حکم نامے مزید پڑھیں

میئر کراچی

بلاول بھٹو پورے پاکستان سے الیکشن لڑ سکتے ہیں،مرتضیٰ وہاب

کراچی (نمائندہ خصوصی)میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کراچی کے کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے یہ فیصلہ نہیں ہوا لیکن وہ پورے پاکستان سے الیکشن لڑ سکتے ہیں۔ میئر کراچی مرتضی وہاب مزید پڑھیں

شعیب شاہین

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں جھوٹ بولا،شعیب شاہین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز سپریم کورٹ میں جھوٹ بولا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین نے کہا مزید پڑھیں

islamabad-highcourt

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی 6 ماہ کی سزا معاف کی جا چکی

اسلام آباد (گلف آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت شروع ہو گئی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری توشہ خانہ کیس میں عمران مزید پڑھیں

صدر مملکت

انتخابات کرانے کے لیے مزید کیا جاسکتا ہے اس پر غورکررہا ہوں ،صدر عارف علوی

حیدرآباد(گلف آن لائن)صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو بروقت انتخابات کرانے کے سلسلے میں انہوں نے جو خط لکھا تھا اس پر مزید کیا قدم اٹھایا جائے ابھی وہ اس کے بارے میں مزید پڑھیں

عمران خان کی ضمانت

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کا بیان قلمبند، سماعت ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کا بیان قلمبند کر لیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے توشہ خانہ ریفرنس مزید پڑھیں