چینی وزارت خارجہ

چین غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کی حمایت کرتا ہے، وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والی غزہ جنگ بندی کے معاہدے پر کہا کہ چین غزہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے مزید پڑھیں

وزیراعظم

فلسطین اورر لبنان کے مسلمانوں کو مصیبت میں تنہا نہیں چھوڑیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطین اور لبنان کے مسلمانوں کو مصیبت میں تنہا نہیں چھوڑیں گے،موسم سرماکیلئے اسرائیلی ظلم و جارحیت کے شکار مسلمان بہن بھائیوں کیلئے جلد مزید 3ہزار خیمے اور 12ہزار کمبل بھیجیں مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 2 ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) مساتسو گواسا کاوا نے پاکستان کو 2 ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ صدر مملکت اّصف علی زرداری سے صدر اے ڈی بی نے اسلام اّباد میں ملاقات مزید پڑھیں

امریکہ

غزہ کے لیے امدادی قافلوں پر اسرائیلی آباد کاروں کے حملے قابل مذمت ،جان کربی

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا نے غزہ کے لیے امداد لانے والے قافلوں پر اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سٹریٹجک کمیونیکیشن کوآرڈینیٹر جان کربی نے کہا مزید پڑھیں

 چین، زلزلے

 چین، زلزلے سے متاثرہ علاقے میں اشیائے ضروریہ کی فراہمی  اور قیمت مستحکم ہے، رپورٹ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) مغربی چین میں حالیہ دنوں آنے والے  زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں  ضروریات کو پورا کرنے کے لیے،سٹیٹ فوڈ اینڈ مٹیریل ریزرو ایڈمنسٹریشن نے ذخیرہ کیے گئے سامان  کی ہنگامی امداد ، تیز رفتار نقل و حمل، اور مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین افغانستان کی ضروریات کے مطابق امداد فراہم کرتا رہے گا، چین

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ افغانستان کے دوست ہمسایہ اور مخلص دوست کی حیثیت سے چین افغان عوام سے زلزلے کے باعث تباہی پر ہمدردی کااظہار کرتا مزید پڑھیں

ابی احمد علی

چین کی معاشی و معاشرتی ترقی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے، وزیر اعظم ایتھو پیا

بیجنگ (گلف آن لائن) سی پی سی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی مرکزی کمیٹی کے فارن افیئرز آفس کے ڈائریکٹر وانگ ای نے برکس ممالک کے اعلیٰ نمائندوں کی کانفرنس برائے قومی سیکیورٹی میں مزید پڑھیں

امداد

ترکیہ اور شام میں زلزلے کے بعد چین کی جانب سے امداد

بیجنگ(گلف آن لائن) ترکیہ میں شدید زلزلہ آنے کے بعد ترکیہ کی حکومت کی درخواست پر بیجنگ میونسپل فائر بریگیڈ، چینی زلزلہ ایمرجنسی سرچ اینڈ ریسکیو سینٹر اور ایمرجنسی جنرل اسپتال کے اہلکاروں پر مشتمل ایک چینی ریسکیو ٹیم متاثرہ مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کوملنے والی امداد سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے خرچ کی جائیگی ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ جینیوا کانفرنس میں پاکستان کو ملنے والی امداد موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اور سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے خرچ کی جائے گی، ہفتہ وار پریس بریفنگ مزید پڑھیں

سراج الحق

جنیوا کانفرنس میں امداد نہیں قرضے دیے گئے، قوم کو شرائط سے آگاہ کیا جائے؛ سراج الحق

لاہور(گلف آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جنیوا کانفرنس میں امداد نہیں قرضے دیے گئے، قوم کو شرائط سے آگاہ کیا جائے، حکمرانوں کے پاس تمام مسائل کی چابی سودی قرضے اور قرضوں پر مزید قرضے مزید پڑھیں