محسن نقوی

وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی اردن کے ہم منصب سے ملاقات،انسداد منشیات اور پولیس ٹریننگ پر تبادلہ خیال

برسلز(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور اردن کے وزیر داخلہ مازن عبداللّٰہ ہلال الفرایہ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں انسداد منشیات اور پولیس ٹریننگ پر تبادلہ خیال کیا۔ اردن کے وزیر داخلہ سے دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر آصف علی زرداری کی پاکستان نیوی کے جہاز یرموک کی کامیاب انسدادِ منشیات کارروائی پر مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سعودی قیادت میں مشترکہ میری ٹائم ٹاسک فورس کے تحت کی گئی کارروائی کو باہمی تعاون کی عمدہ مثال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نیوی کا یہ کارنامہ قومی مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے اہم ملاقات کی جس میں پاک امریکہ تعلقات،انسداد دہشت گردی اور انسداد منشیات کے حوالے سے اشتراک کار پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔قائم مزید پڑھیں

محسن نقوی

حکومت انسداد منشیات کے ہر شعبے میں تعاون کو مزید وسعت دینے کیلئے تیار ہے، محسن نقوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان انسداد منشیات کے ہر شعبے میں تعاون کو مزید وسعت دینے کیلئے تیار ہے۔ اسلام آباد میں انسداد منشیات کانفرنس میں سیکرٹری داخلہ، خلیجی ممالک کے وفود مزید پڑھیں

چینی صدر

چین نے فینٹانل سے متعلق مادوں کے کنٹرول کو بہت اہمیت دی ہے، وائٹ پیپر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے “فینٹانل سے متعلق مادوں پر کنٹرول ، چین کی شراکت” کے موضوع پر ایک وائٹ پیپر جاری کیا۔ منگل کے روز جا ری کردہ وائٹ پیپر میں نشاندہی کی گئی مزید پڑھیں

ٹیرف

چین کی امریکا کی جانب سے چینی مصنوعات پر مزید محصولات عائد کرنے کے اعلان کی مخالفت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)امریکہ نے اعلان کیا کہ وہ فینٹینا ئل اور دیگر مسائل کی بنیاد پر امریکہ کو برآمد کی جانے والی چینی مصنوعات پر مزید 10 فیصد ٹیرف عائد کرے گا۔ منگل کے روز اس حوالے سے چین کی مزید پڑھیں

مصطفی عامر قتل کیس

مصطفیٰ عامر قتل کیس ،داخلہ کمیٹی کا ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کو مصطفیٰ عامر قتل کیس کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ دوست کے ہاتھوں اغوا کے بعد قتل کیے جانے والے مصطفیٰ عامر کے مزید پڑھیں

محسن نقوی

پاکستان اور قطر کا انسداد منشیات بارے باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان اور قطر کے مابین انسداد منشیات بارے باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیرعلی مبارک علی عیسی الخطیر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، مزید پڑھیں

محسن نقوی

پاکستان کو منشیات سے پاک معاشرہ بنانے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنا ہونگی،محسن نقوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کو منشیات سے پاک اور صحت مند معاشرہ بنانے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی۔انسداد منشیات اور سمگلنگ کے خلاف عالمی دن مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزرا محسن نقوی اور چودھری سالک حسین کی اٹلی کے وزیر داخلہ میٹیو پینٹے ڈوسی سے ملاقات

روم (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزرا محسن نقوی اور چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر اٹلی جانے والے پاکستانیوں کا داخلہ روکنے اور انسداد منشیات کے لئے ہر سطح پر اقدامات کئے گئے ہیں،انسانی سمگلنگ اور مزید پڑھیں