صادق خان

پاک انگلینڈ فائنل ہوا تو کسی صورت میری ہار نہیں ہوگی، میئر لندن

لندن(نمائندہ خصوصی)میئر لندن سر صادق خان نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہوا تو کسی صورت ان کی ہار نہیں ہوگی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بابراعظم مزید پڑھیں

جیکب بیتھل

چیمپئنز ٹرافی سے قبل انگلش کرکٹ ٹیم کے لئے بری خبر

لندن (نمائندہ خصوصی)انگلینڈ ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر جیکب بیتھل انجری کے سبب آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے اس حوالے سے تصدیق کی ہے کہ بھارت مزید پڑھیں

محسن نقوی

چیمپئنز ٹرافی کیلئے تیاریاں مکمل ہیں، محسن نقوی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے تیاریاں مکمل ہیں۔لاہور میں محسن نقوی سے وزیرِ کھیل پنجاب فیصل کھوکھر نے ملاقات کی جس میں کرکٹ ٹورنامنٹس اور چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات پر مزید پڑھیں

ٹکٹس

چیمپئنز ٹرافی کیلئے پی سی بی کا مزید ٹکٹس ریلیز کرنے کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پی سی بی نے مزید ٹکٹس ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق عوام کی دلچسپی دیکھتے ہوئے چار میچز کی مزید ٹکٹیں جمعرات سے فینز کو دستیاب ہوں گی۔ پاکستان مزید پڑھیں

روی شاستری

روی شاستری کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے متعلق پیشگوئی

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی) بھارت کے سابق کرکٹر اور معروف کمنٹیٹر روی شاستری نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔ روی شاستری نے آئی سی سی ریویو میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

ساجد خان

ایسی پچ بنانے کا عاقب جاوید کا فیصلہ اچھا ہے، آف اسپنر ساجد خان

ملتان(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آف اسپنر ساجد خان نے کہا ہے کہ ایسی پچ بنانے کا عاقب جاوید کا فیصلہ اچھا ہے، اب ٹیسٹ میچز کے نتیجے آرہے ہیں پہلے آخری دن تک انتظار کرنا پڑتا تھا۔ ملتان میں مزید پڑھیں

تلک ورما

بھارتی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

چنئی (نمائندہ خصوصی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر تلک ورما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں منفرد ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ بھارت نے ہفتے کو چنئی میں 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کو سنسنی مزید پڑھیں

ارش دیپ سنگھ

ارش دیپ سنگھ کا بھارت کیلئے T20 میں بڑا کارنامہ

کولکتہ (نمائندہ خصوصی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ارش دیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بھارت کیلئے اہم کارنامہ سر انجام دے دیا۔ کولکتہ میں انگلینڈ کے خلاف 5 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ارش مزید پڑھیں

ثاقب محمود

پاکستانی نژاد انگلش فاسٹ بولر ثاقب محمود کو بھارتی ویزا جاری

نئی دہلی (نمائندہ‌خصوصی)انگلینڈ کے فاسٹ بولر ثاقب محمود کو بھارت کا ویزا جاری ہو گیا۔ بھارت نے پاکستانی آباؤ اجداد سے تعلق رکھنے والے ثاقب محمود کو تاخیر سے ویزا جاری کیا۔ویزا تاخیر سے ملنے پر ثاقب محمود ابتدائی ٹریننگ مزید پڑھیں

شان مسعود

ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز 0ـ2 سے جیتنا چاہتے ہیں، شان مسعود

ملتان(نمائندہ‌خصوصی)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف اّئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز 0ـ2 سے جیتنے کے خواہش مند مزید پڑھیں