ابھیشیک بچن

ہم ابھی بھی شادی شدہ ہیں، ابھیشیک کی ایشوریہ سے طلاق کی تردید

ممبئی (نمائندہ خصوصی) بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنی اہلیہ و اداکارہ ایشوریا رائے سے علیحدگی کی خبروں پر ایک طویل عرصے خاموشی اختیار کیے رکھنے کے بعد بالآخر لب کشائی کردی۔طویل عرصے طلاق کی خبروں پر چپ سادھ مزید پڑھیں

چینی صدر شی جن پھنگ

چینی صدر کی اہلیہ کی چینی اور افریقی بچوں کے سمر کیمپ ” لو ان دی سن لائیٹ ” میں شرکت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ ، عالمی ادارہ صحت کی خیرسگالی سفیر برائے تپ دق اور ایڈز کے روک تھام اور کنٹرول اور لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے لئے یونیسکو کی خصوصی ایلچی، پھنگ مزید پڑھیں

اسد قیصر

ہم پر 9 مئی کے بعد بہت ظلم ہوئے، خاندان کو بچانے کے لیے امریکا بھجوادیا تھا، اسد قیصر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما، سابق اسپیکر برائے قومی اسمبلی اسد قیصر نے انکشاف کیا ہے کہ اْن کا خاندان 9مئی کے پرتشدد واقعات کے بعد سے بیرونِ ملک مقیم ہے، اْن پر 9 مئی کے بعد مزید پڑھیں

فیروز خان

فیروز خان کی دوسری اہلیہ کا اصل نام اور پیشہ سامنے آگیا

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ کے اصل نام اور پیشے سے متعلق انکشاف کردیا۔گزشتہ ماہ کے آخر میں فیروز خان کی دوسری شادی کی خبریں سامنے آئی تھیں، اس خبر نے مزید پڑھیں

چین

پھینگ لی یوان اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی اہلیہ بریجٹ میکرون کا میوزی ڈی اورسے کا دورہ

پیرس (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھینگ لی یوان نے پیرس میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی اہلیہ بریجٹ میکرون کے ساتھ میوزی ڈی اورسے کا دورہ کیا۔ دونوں سربراہان مملکت کی بیگمات میوزیم میں داخل مزید پڑھیں

محکمہ اوقاف سندھ نے قبر کیلئے 5 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا، مصطفی ٰ قریشی

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی کا کہنا ہے کہ محکمہ اوقاف سندھ نے ان سے قبر کیلئے 5 لاکھ کا مطالبہ کیا ہے۔ اداکار مصطفیٰ قریشی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان کی مزید پڑھیں

عرفان پٹھان

عرفان پٹھان نے شادی کی آٹھویں سالگرہ پر اہلیہ کا چہرہ دکھا دیا

ممبئی (گلف آن لائن) بھارت کے سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے شادی کی آٹھویں سالگرہ پر اپنی اہلیہ کا چہرہ دکھا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عرفان پٹھان کو اکثر اس بات پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا تھا کہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عام انتخابات، فواد چودھری کے کاغذات دوبارہ مسترد، اہلیہ حبا نااہل

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) فواد چودھری کے کاغذات نامزدگی منظوری کا حکم نامہ واپس لیے جانے کے ساتھ ان کی اہلیہ کو بھی انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا۔ الیکشن ٹریبونل نے فواد چودھری کی اہلیہ کے 3 غیر ملکی مزید پڑھیں

بشری بی بی اور عمران خان

بشری بی بی اور عمران خان کی بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور بہنوں کے درمیان اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی،چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اور بشری بی بی کی مبینہ آڈیو سامنے آئی مزید پڑھیں