مریم نواز شریف

وزیراعلیٰ مریم نواز کا قائداعظم کی بصیرت افروز قیادت کو خراج تحسین

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ قائداعظم کی سیاسی بصیرت اور دوراندیشی سے پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا۔ مریم نواز نے بانیِ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی برسی پر ان کی بصیرت مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان امن چاہتا ہے اور اس کے لیے مسلسل کوششیں جاری رکھے گا’ احسن اقبال

نارووال (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ نارووال میں بین الاقوامی پیس ڈائیلاگ 2026کا انعقاد ایک مستحسن اقدام ہے، جو دنیا کو امن، رواداری اور مکالمے کا واضح پیغام مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

پاکستان بطور قوم قائداعظم کے وژفن، اصولوں اور اخلاقی اقدار کو زندہ رکھنے کے لیے پرعزم ہے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ایک مدبر سیاستدان تھے،ان کی قیادت نے دیانت، آئینی جدوجہد اور انصاف سے غیر متزلزل وابستگی کے ذریعے تاریخ کا مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

قائد اعظم کی بصیرت اور عزم ہر نسل کیلئے سبق آموز ہے،مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ قائد اعظم کی بصیرت اور عزم ہر نسل کیلئے سبق آموز ہے۔ بانی پاکستان قائداعظم محمد جناح اور صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کے یوم پیدائش پر مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

بھارت کو غرور تھا کہ اس کے دنیا سے تعلقات اچھے ہیں، مراد علی شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بھارت کو غرور تھا کہ اس کے دنیا سے تعلقات اچھے ہیں۔ کراچی میں مزارِ قائد پر حاضری دینے کے بعد گورنر سندھ اور کابینہ ارکان کے مزید پڑھیں

محسن نقوی

قائداعظم کی زندگی قانون کی بالادستی اور حق گوئی کی روشن مثال تھی،محسن نقوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قائد اعظم کی زندگی قانون کی بالادستی اور حق گوئی کی روشن مثال تھی۔ بانی پاکستان کے یوم پیدائش پر بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کو مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

میئر کراچی کا شہر میں بارش سے تباہ کے ایم سی کی 106 سڑکوں کی بحالی کا کام اتوار سے شروع کرنے کا اعلان

کراچی (نمائندہ خصوصی) میئر کراچی مرتضی وہاب نے شہر میں بارش سے تباہ کے ایم سی کی 106 سڑکوں کی بحالی کا کام اتوار سے شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ شہر ہمارا ہے، مسائل کے حل کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

علی محمد خان اور عادل بازئی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہدایت پر علی محمد خان اور عادل بازئی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہوگئے۔ رکن اسمبلی علی محمد خان نے قومی اسمبلی کی قائمہ مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

بانی پی ٹی آئی کا وطیرہ جس تھالی میں کھانا اس میں چھید کرنا ہے’ عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا وطیرہ ہے ہے جس تھالی میں کھانا اس میں چھید کرنا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں