چودھری پرویز الہی

آزاد وطن قائد اعظم کا قوم پر عظیم احسان، کبھی فراموش نہیں کر سکتے،پرویز الہی

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ قائد اعظم عظیم سیاسی مدبر تھے جنہوں نے تاریخ کے دھارے کو یکسر بدل دیا۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پر پیغام میں مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی پوری قوم کو با نی پاکستان کے جنم دن کی مبارک باد

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی )وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے پوری قوم کو با نی پاکستان کے جنم دن کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان،برصغیر کے مسلمانوں پرقائداعظم کا ایک احسان عظیم ہے۔ یہ دن بانی پاکستان مزید پڑھیں

قائدِ اعظم محمدعلی جناح

قائد اعظم کا 146 واں یوم پیدائش، مزار پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب

کراچی(نمائندہ خصوصی ) بانی پاکستان قائدِ اعظم محمدعلی جناح کا 146واں یوم پیدائش انتہائی عقیدت، احترام اور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ کراچی میں بابائے قوم کے مزار پر تعینات گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب مزید پڑھیں

قائداعظم محمد علی جناح

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 74 ویں برسی انتہائی عقیدت واحترام سے منائی گئی

کراچی (گلف آن لائن)بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 74 ویں برسی انتہائی عقیدت واحترام سے منائی گئی ، بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مختلف تقاریب کا انعقاد کیاگیا ۔تفصیلات کے مطابق کراچی شہر کی بندرگاہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو یوم پیدائش پر زبردست خراج عقیدت

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو یوم پیدائش پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بحیثیت قوم قائد کے ترقی یافتہ، ترقی پسند اور روادار مزید پڑھیں

دوست مزاری

قائد اعظم نے برصغیر کے مسلمانوں کی الگ شناخت اور سیاسی سمت کا تصور دیا’ دوست مزاری

لاہور(گلف آن لائن)ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزار نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 25دسمبر کو اس عظیم رہنما کا جنم ہوا جس نے برصغیر کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

معاشی خودمختاری کے بغیر قیام پاکستان کے مقاصد بھی پورے نہیں ہوسکتے’ شہباز شریف

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے بانی پاکستان کے 145 ویں یوم ولادت پرزبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم بانی پاکستان کو خراج عقیدت اوران کے درجات کی بلندی کے مزید پڑھیں

وزیرِ اعلی سندھ

بابائے قوم کا 73واں یومِ وفات، گورنر اوروزیرِ اعلی سندھ کی مزار پر حاضری

کراچی(گلف آن لائن)بابائے قوم، بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے 73ایں یوم وفات کے موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ کے ہمراہ مزارِ قائد پر حاضری دی ہے۔ مزید پڑھیں