شیر افضل مروت

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی میں 3 گروپ بنے ہوئے ہیں،شیرافضل مروت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی میں 3 گروپ بنے ہوئے ہیں،27ستمبر کو پی ٹی آئی کا مارچ نہیں ہو گا،کوئی تیاری نہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہا مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی کے جیل ہسپتال میں زیرِ علاج ہونے کی خبروں کی تردید کر دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر نے سوشل میڈیا پر بانی پی ٹی آئی کے جیل ہسپتال میں ہائی بلڈ پریشر یا کسی اور بیماری کے باعث زیرِ علاج ہونے کی خبروں کی تردید کر دی۔بیرسٹر گوہر نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی قیدِ تنہائی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی مبینہ قیدِ تنہائی کے خلاف دائر درخواستوں پر فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔سماعت کے دوران وفاقی حکومت، نیب اور مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کا عدالتی مہلت پر اعتراض

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل نے عدالت کی جانب سے مہلت دیے جانے کے حکم پر اعتراض اٹھا دیا۔ ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیش رفت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

بشری بی بی سے ملاقات اور ذاتی معالج کی رسائی کیس، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل 12مئی کو عدالت طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات اور ذاتی معالج کی رسائی سے متعلق درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عدالت طلب کرلیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کا بشری بی بی کو فوری طور پر شفا اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو فوری طور پر شفا اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

بشریٰ بی بی کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، بیرسٹر گوہر کا دعویٰ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ بشریٰ بی بی کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں بیرسٹر گوہر کا مزید پڑھیں

سلمان صفدر

بشریٰ بی بی کو عدالتی حکم کے باوجود ملاقات میں شامل نہ کیا گیا، سلمان صفدر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے ملاقات کی تفصیلات ایکس پر جاری کر دیں۔اپنے بیان میں بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ اڈیالہ جیل حکام نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

عمران خان سے ملاقاتیں پیچیدگیاں ختم کریں گی، حکومت معاملات آگے بڑھائے’بیرسٹر گوہر

لاہور(نمائندہ خصوصی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین عمران خان کے اہل خانہ خصوصاً ان کی بہنوں اور اہلیہ کے خلاف کسی قسم کی تنقید یا بیان بازی قابل قبول نہیں، عمران مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی سے ملاقات کی درخواست ، بیٹی کو لاہورہائیکورٹ پنڈی بنچ سے رجوع کی ہدایت

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی سے انکی بیٹی کی ملاقات کرانے کے لیے اعتراضی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹانے کا فیصلہ جاری کردیا۔جسٹس فاروق حیدر نے مبشرہ مانیکا کی درخواست نمٹانے کا فیصلہ جاری مزید پڑھیں