ملاقات

بلاول بھٹو کی اماراتی وزیر شیخ نہیان بن مبارک سے ملاقات

گھوٹکی (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کی اماراتی وزیر شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے گھوٹکی میں ملاقات کی۔ ترجمان پیپلزپارٹی کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت ہوئی۔رہنماوں نے متحدہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی جمہوریت کی مضبوطی اور آئینی بالادستی کے تحفظ میں اپنا قائدانہ کردار ادا کرتی رہے گی: بلاول بھٹو

کراچی(نمائندہ خصوصی )چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جمہوریت کی مضبوطی اور آئینی بالادستی کے تحفظ میں اپنا قائدانہ کردار ادا کرتی رہے گی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے کراچی اور ملیر بار کے نومنتخب عہدیداروں مزید پڑھیں

شیری رحمن

پی ٹی آئی کیساتھ یہ مسئلہ بھی ہے کہ ہمیں نہیں پتہ کس سے بات کی جائے، شیری رحمن

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ ہمیں نہیں پتہ کس سے بات کی جائے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد میں شاہراہ سرینگر پر رینجرز اہلکاروں پر حملے کی شدید مذمت

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں شاہراہ سرینگر پر رینجرز اہلکاروں پر حملے کی سخت مذمت کی ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق، پی پی پی چیئرمین مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری

متنازع منصوبے شروع کرنے کے بجائے اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ متنازع منصوبے شروع کرنے کے بجائے اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے ، اپنی رائے کو زبردستی نافذ کرنے سے منفی اثرمرتب ہوں گے، دریائے سندھ مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری

اسحق ڈار کو بلاول کے تحفظات دور کرنیکی ذمے داری مل گئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے تحفظات دور کرنے کی ذمے داری نائب وزیراعظم اسحق ڈار کو سونپ دی۔ایک انٹرویو میں وزیراعظم کے مشیر قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے کی ذمہ داری اسحق ڈار کو سونپ دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے تحفظات دور کرنے کی ذمہ داری نائب وزیراعظم اسحق ڈار کو سونپ دی ہے۔یہ بات وزیراعظم کے مشیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

حکومت کی وعدہ خلافی پر بلاول بھٹوناراض، احتجاجاً جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری حکومت کی جانب سے جوڈیشل کمیٹی میں مساوی نمائندگی کے وعدے کو پورا نہ کرنے پر احتجاجاً گزشتہ ہفتے جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

آپ سب کو 26ویں آئینی ترمیم مبارک ہو ، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آپ سب کو 26ویں آئینی ترمیم مبارک ہو ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ مولانا سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جے یو آئی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

آئینی ترمیم پر پی پی اور جے یو آئی میں 100 فیصد اتفاق ہوگیا، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انکی پارٹی اور جمعیت علماء اسلام میں 26ویں آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا ہے،اسلامی نظریاتی کونسل سے متعلق بھی بل میں مزید پڑھیں