بی سی بی

بنگلادیش ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت کو کسی رکاوٹ کے بغیر یقینی بنایا جائے گا،بی سی بی

ڈھاکہ (نمائندہ خصوصی)بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ رابطے کا اعلامیہ جاری کر دیا جس میں کہاگیا ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے جواب موصول ہوا ہے، بی سی مزید پڑھیں

واشنگٹن: عثمان ہادی کے قتل پر سکھ کمیونٹی کا بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاج

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) بنگلادیش طلبہ تحریک کے رہنما عثمان ہادی کے قتل پر سکھ کمیونٹی نے امریکا میں بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاج ریکارڈ کروایا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر بخشش سنگھ نے کہا کہ عثمان ہادی کے قتل مزید پڑھیں

خالدہ ضیا

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا وینٹی لیٹر پر منتقل

ڈھاکا(نمائندہ خصوصی)بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق خالدہ ضیا سانس کی تکلیف کے ساتھ اضافی طبی پیچیدگیوں میں مبتلا ہیں۔ اس حوالے سے میڈیکل بورڈ کا کہناتھا کہ خالدہ مزید پڑھیں

بنگلادیش

بنگلادیش میں پہلی بار فوجی افسران کو قید کی سزا سنا دی گئی

ڈھاکا(نمائندہ خصوصی)بنگلادیش کی ایک عدالت نے 15 اعلی فوجی افسران کو جبری گمشدگیوں اور 2024 کے عوامی انقلاب کے دوران ہونے والے مظالم کے الزام میں قید کی سزا سنادی ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ پہلی بار ہے کہ بنگلا مزید پڑھیں

شکیب الحسن

شکیب الحسن کو دوبارہ قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،مشیر کھیل

ڈھاکہ(نمائندہ خصوصی)بنگلادیش کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان شکیب الحسن سابق وزیراعظم کو سالگرہ پر پیغام دینے پر مشکل میں پھنس گئے۔ میڈیار پورٹ کے مطابق بنگلادیش کے مشیر کھیل آصف محمود نے کھلاڑی کی حالیہ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

بنگلادیش

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 6 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

ڈھاکہ(نمائندہ خصوصی ) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 6 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے، حکومت پاکستان نے پاکستان بنگلا دیش علمی راہداری کا اعلان بھی کیا ہے۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط مزید پڑھیں

اٹلی

اٹلی نے تاریخ رقم کردی، پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

روم (نمائندہ خصوصی)اٹلی نے پہلی بار انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔اس کے علاوہ نیدرلینڈز نے بھی 2026 میں منعقد ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ اٹلی نے یورپ مزید پڑھیں

مائیک ہیسن

پاکستان ٹیم کیساتھ میری پہلی سیریز اس سے بہتر نہیں ہو سکتی تھی’ مائیک ہیسن

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔ مائیک ہیسن نے بنگلادیش ٹیم کو وائٹ واش کیے جانے کے بعد جاری بیان میں لکھا پاکستان ٹیم کے ساتھ میری پہلی سیریز مزید پڑھیں

بنگلادیش

بھارت اور بنگلادیش نے ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں عائد کردیں

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارت اور بنگلادیش نے ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں عائد کردیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارت نے بنگلادیش کیلیے ٹرانزٹ سہولت روک دی، اس سہولت سے بنگلادیش اپنی برآمدات بھارتی بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں سے تیسرے ممالک مزید پڑھیں

سردار یوسف

وزیر مذہبی امور کا 67 ہزار عازمین کے حج پر جانے یا نہ جانے کے سوال کا جواب دینے سے گریز

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر امور سردار یوسف نے ہزاروں عازمین کے حج پر جانے یا نہ جانے کے سوال کا واضح جواب دینے سے گریز کیا ہے۔ کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سردار یوسف نے کہا کہ بھارت مزید پڑھیں