مائیک ہیسن

ایشین گیمز میں بھارت سے سامنا ہوا تو بھرپور مقابلہ کریں گے ،مائیک ہیسن

کراچی( نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ قومی ٹیم (کل ) جمعرات کو ایشین گیمز میں شرکت کے لیے روانہ ہوگی، ایشین گیمز کے لیے منتخب سکواڈ میں نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ سینئرز مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے کاروبار، سرمایہ کاری اور برانڈز کے ذریعے ایک ایسی مالیاتی سلطنت بھی قائم کرلی ہے جس نے انہیں بھارت کے امیر ترین کھلاڑیوں میں شامل کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

بیٹرابھیشک شرما

بھارت کے ابھیشیک شرما کی افغانستان کیخلاف 30 گیندوں پر سنچری، ریکارڈ قائم

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارت کے بائیں ہاتھ کے اوپنر ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں بھارت کی جانب سے تیز ترین سنچری بنا کر ریکارڈ قائم کر دیا۔میڈیا رپورٹ کیمطابق ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف تیسرے مزید پڑھیں

زیمبیا

صدر شی جن پھنگ کی برکس ممالک کے 18ویں سربراہ اجلاس میں شرکت کے حوالے سے چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی میڈیا بریفنگ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے 12 سے 13 ستمبر تک بھارتی حکومت کی دعوت پر بھارت میں منعقدہ برکس ممالک کے 18ویں سربراہ اجلاس میں شرکت کی۔ دورے کے اختتام پر سی پی سی مرکزی کمیٹی کے مزید پڑھیں

چین

چین نے ہمیشہ چین-بھارت تعلقات کو تزویراتی اور طویل مدتی نقطہ نظر سے دیکھا ہے، چینی صدر

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ سے 18ویں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دہلی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مختلف امور پر گہرائی سے تبادلہ خیال کیا، مزید پڑھیں

بھارت

“گریٹر برکس” تعاون گلوبل ساؤتھ کے لیے نئی ترقیاتی گنجائش پیدا کر رہا ہے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) برکس ممالک کے رہنماؤں کی اٹھارہویں سربراہ کانفرنس 12 سے 13 ستمبر تک بھارت کے شہر نئی دہلی میں منعقد ہوگی۔ اس سال برکس تعاون کے میکانزم کے قیام کی بیسویں سالگرہ ہے۔ گزشتہ 20 سالوں میں، مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

پاکستان امن کا علمبردار، بھارت کو ہر من مانی سے روک سکتے ہیں’رانا تنویر حسین

مریدکے( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی ریسرچ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی قوانین اور ریجن سمیت دنیا بھر میں امن کا علمبردار ہے یہ احترام نہ ہو تو بھارت کو ہر من مانی سے روک سکتے مزید پڑھیں

چین

چین میں غیر ملکی میڈیا  نمائندگان کا گیرونگ کاؤنٹی میں مٹی کے تودوں سے متاثرہ علاقے کا دورہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی ریاستی کونسل کے دفترِ اطلاعات نے وزارتِ خارجہ کے تعاون سے غیر ملکی میڈیا نمائندگان کے ایک وفد کو 5  سے 6 ستمبر تک چین کے شی زانگ خود اختیار علاقے کی گیرونگ کاؤنٹی میں مٹی مزید پڑھیں

عظمی بخاری

6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا سنہری اور یادگار دن ہے’عظمیٰ بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 6ستمبر کا دن پاکستان کی تاریخ کا سنہری اور یادگار دن ہے،اس دن پاک فوج نے جرات و بہادری کی لازوال مثالیں قائم کیں،پاک فضائیہ کے شاہینوں نے تاریخ رقم مزید پڑھیں