بیرسٹر گوہر

عمران خان سے ملاقاتیں پیچیدگیاں ختم کریں گی، حکومت معاملات آگے بڑھائے’بیرسٹر گوہر

لاہور(نمائندہ خصوصی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین عمران خان کے اہل خانہ خصوصاً ان کی بہنوں اور اہلیہ کے خلاف کسی قسم کی تنقید یا بیان بازی قابل قبول نہیں، عمران مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

حکومت یا کسی اور سے بیک ڈور کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت یا کسی اور سے بیک ڈور کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

عطا تارڑ کا بیان غیر ذمہ دارانہ قرار، بیرسٹر گوہر نے معافی کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان پر ردعمل میں بیرسٹر مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

شہدا کیلئے دعا گو ہوں، پاکستان کے دشمن کبھی کامیاب نہیں ہوں گے،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کامیابی سے مکمل کرنے پر چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا، بیرسٹر گوہر کی مخالفت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے چیئر مین بیرسٹر گوہر کی مخالفت کے باوجود الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا۔ بدھ کو وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ نے بل پیش کرتے ہوئے کہا کہ بل مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

کراچی والو، خان کے نمائندے اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو مایوس نہیں کرنا، بیرسٹر گوہر

کراچی(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ کراچی والو، خان کے نمائندے اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو مایوس نہیں کرنا۔بیرسٹر گوہر نے اپنے بیان میں کہا کہ پیر کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی واپسی ہے، سندھ حکومت مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

نظام نے عوام کی رائے پر ڈاکا مارا، چوری تسلیم کیے بغیر مذاکرات ممکن نہیں،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے مذاکرات کا اختیار محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو دیاگیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہاکہ محمود اچکزئی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

مائنس ون ہوا تو کوئی باقی رہے گا نہ حالات آپ کے کنٹرول میں آئیں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اگر ایک مائنس ہوا تو اس کے بعد ایک بھی باقی نہیں رہے گا، حالات بھی آپ کے کنٹرول میں نہیں آئیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مزید پڑھیں